Sports

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی وجہ سے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شیڈول کا معاملہ سلجھ نہ سکا جس کے باعث آئی سی سی نے ایونٹ منسوخ کردیا ہے جو کہ پہلے 11 نومبر کو شیڈول تھا۔ …

Read More »

افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے کہا ہے کہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے، اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے محمد نبی نے …

Read More »

ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف 2 میچز کیلئے معطل

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فاسٹ بولر الزاری جوزف کو 2 میچز کے لیے معطل کردیا۔27 سالہ الزاری جوزف کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں آن فیلڈ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا۔بارباڈوس میں فاسٹ بولرمیچ کے دوران فیلڈ چھوڑ کر باہر آ گئے تھے۔کرکٹ ویسٹ …

Read More »

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو ہرادیا

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو دو وکٹوں سے ہرادیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر مدمقابل تھے، جہاں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی ٹیم 46.4 اوورز میں 203 رنزبناکر …

Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر مدمقابل ہیں، جہاں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی ٹیم …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف پہلا ون ڈے: پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔عبداللّٰہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان اور کامران غلام کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین بھی ٹیم …

Read More »

سینئر بیورو کریٹ کو پی سی بی میں چیف آپریٹنگ آفیسر لگانے کا فیصلہ

سینئر بیورو کریٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا نیا چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سینئر بیورو کریٹ کو کرکٹ بورڈ کا سی او او لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس …

Read More »

نئی ٹیسٹ رینکنگ: سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، ٹاپ 10 میں شامل

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگا کر ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آ گئے …

Read More »

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے ٹیسٹ سیریز بھی جیت لی

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جس کے تعاقب میں پاکستان نے 3.1اوورز میں ہدف پورا کر لیا، شان مسعود نے 6 گیندوں …

Read More »

پنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل جاری

پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔گزشتہ روز انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے تھے۔انگلینڈ نے پہلی اننگ میں 267 رنز بنائے تھے جس کے بعد پاکستان ٹیم نے 344 رنز بنائے تھےتیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے صائم ایوب، …

Read More »
Skip to toolbar