ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست،لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی ٹرافی کیلئے حتمی معرکہ لاہور قلندرز اور ملتان …
Read More »Sports
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرادیا،کل ملتان سلطانز سے فائنل ہوگا
پاکستان سپر لیگ8 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں لاہور قلندرزنے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ، لاہور قلندرز کا کل فائنل میں ملتان سلطانز سے مقابلہ ہوگا۔ لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے فیصلہ کن میچ میں پشاور …
Read More »محمد رضوان نے پی ایس ایل کا منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان سپر لیگ 8 فائنل کیجانب رواں دواں، ملتان سلطانز کےکپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان سپر لیگ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ملتان سلطان کے رضوان کے پی ایس ایل 8 میں 500 رنز مکمل ہوگئے ہیں، ملتان سلطانز کے کپتان نے 11 ویں اننگز میں …
Read More »پاک افغان ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان، شاداب خان کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں شاداب خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہےلاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا …
Read More »پی ایس ایل 8 کی ٹاپ 4 پوزیشنز واضح ہوگئیں
پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کا فیصلہ ہونے کے بعد پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کی پوزیشن واضح ہو گئی ہے۔لاہور قلندرز پہلی، ملتان سلطانز دوسری، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری اور پشاور چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔15 …
Read More »پاکستان سپر لیگ 8 : آج دواہم میچز شیڈول
پی ایس ایل 8 میں لیگ راؤنڈ کے آخری روز 2 میچز کھیلے جائیں گے، دوپہر 2 بجے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان راولپنڈی سٹیڈیم میں زور کا جوڑ پڑے گا۔ایک طرف قلندرز کے ہاتھوں 119 رنز سے شکست کھانے والی ہوم ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ جیت …
Read More »لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ کے آج کے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے ہرا دیا، 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز بنا سکی۔رحمان اللہ گرباز 15، ایلکس ہیلز 18 ، کولن منرو 11 رنز بنا کر آؤٹ …
Read More »پشاور زلمی کے ہاتھوں لاہور قلندرز شکست کے باوجود سرفہرست، کراچی کنگز ایونٹ سے آؤٹ
پی ایس ایل سیزن 8 کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہو قلندرز کو 35 رنز سے شکست دے دی۔تاہم ٹیبل پوائنٹس پر تاحال لاہور قلندرز سرفہرست ہے، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دیا جواب میں لاہور قلندرز 19.4 اوورز میں …
Read More »پی ایس ایل 8، کراچی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کنگز آج مدمقابل ہونگے
پاکستان سپر لیگ 8 میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول ہے، دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لیں، عماد وسیم اور سرفراز احمد نے جیت پر نظریں جما لیں۔پاکستان سپر لیگ کے سپر مقابلے جاری ہیں، ایونٹ کا 22 واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …
Read More »پاک افغان ٹی 20 سیریز کا اعلان جلد متوقع
پاکستان اور افغانستان بورڈز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور اگلے چند روز میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شارجہ میں کھیلی جائے گی، پاکستان ٹیم 23 …
Read More »