Sports

فیفافاتح کپتان لیونل میسی ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے،مذیدکھیلیں گے

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پلیئر آف ٹورنامنٹ اور میگا ایونٹ کی فاتح ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ معروف فٹبالر لیونل میسی نے قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد تصدیق کی کہ …

Read More »

فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار, عربوں کا مخصوص جبہ پہنا کر ورلڈکپ ٹرافی دی گئی

آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔قطر کے شہر لوسیل کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت …

Read More »

فٹبال ورلڈکپ جیتنے پر ٹیم ارجنٹینا شکریہ، ارجنٹائن صدر

ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز نے فیفا ورلڈکپ 2022 جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اور تکنیکی ٹیم کا شکریہ، وہ اس بات کی مثال ہیں کہ ہمیں …

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ : فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 بار یورپی ٹیم نے ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا ۔فائنل کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا، ارجنٹینا نے …

Read More »

ہوٹل سے باہر جاکر ڈنر کرنے سےکیوں روکا؟ بابر اعظم ناراض ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے ہفتے کی شب ہوٹل سے باہر جاکر ڈنر کرنے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے چند ممبران نے ہفتے کی شب باہر ڈنر کا پلان بنایا تھا کیونکہ ٹیم ممبران کی …

Read More »

کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوری ٹیم 354 سکور پر آؤٹ، پاکستان نے 21 رنز بنا لیے

کراچی میں جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 354 رنز ہی بنا پائی اور ان کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئے جبکہ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لیے ہیں۔نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ …

Read More »

فٹبال ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے میچ میں کروشیا نے مراکش کو شکست دے دی

کروشیا نے مراکش کو 1-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ مراکش نے میگا ایونٹ کا اختتام چوتھی پوزیشن پر کیا۔کروشیا کی جانب سے پہلا گول 7 ویں منٹ میں جوسکو گوارڈیول نے کیا، مراکش کا گول اشرف داری نے 9ویں منٹ میں کرکے برتری ختم کی۔کروشیا …

Read More »

نجم سیٹھی کو دوبارہ چئیرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ، ملاقات کے بعد انہیں دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہےنجم سیٹھی لاہور میں ظہرانے پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملے، جس میں …

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ کیسے ہوئے

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں کئی اپ سیٹ ہوئے اور بہت سے غیر معروف کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں نے ورلڈ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر مو جو د ٹیموں کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ۔قطر میں جاری22 واں فیفا ورلڈ کپ اپ سیٹ سے …

Read More »

شاندار کیریئر کااختتام،اظہر علی کے اعزاز میں نیشنل سٹیڈیم میں تقریب

اپنے کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے اظہر علی کے اعزاز میں کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں تقریب سجائی گئی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے بھی شرکت کی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں کھانے …

Read More »
Skip to toolbar