فٹبال ورلڈکپ جیتنے پر ٹیم ارجنٹینا شکریہ، ارجنٹائن صدر

Share

ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز نے فیفا ورلڈکپ 2022 جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اور تکنیکی ٹیم کا شکریہ، وہ اس بات کی مثال ہیں کہ ہمیں ہار نہیں ماننی چاہیے۔البرٹو فرنانڈز کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس عظیم لوگ اور ایک عظیم مستقبل ہے۔خیال رہے کہ فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا ہے

Check Also

آسٹریلوی ٹیم 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کھیلنے بنگلادیش جائے گی

Share کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان کردیا، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 15 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *