نجم سیٹھی کو دوبارہ چئیرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان

Share

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ، ملاقات کے بعد انہیں دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہےنجم سیٹھی لاہور میں ظہرانے پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملے، جس میں صدر مسلم لیگ ن نے انہیں دوبارہ چیئرمین پی سی بنانے کا اشارہ دے دیا، وزیر اعظم نے پی سی بی کا 2014 کا آئین بحال کرنے کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔2014 کے آئین کی بحالی کے بعد ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کی بحالی بھی ممکن ہو سکے گی، آئی پی سی کی جانب سے کسی بھی وقت چیئرمین پی سی بی کو تبدیل کرنے کی سمری بھجوائی جا سکتی ہے

Check Also

طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں: صدر مملکت

Share صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے 9/11 سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *