Sports

کرکٹ پاکستان میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، ویوین رچرڈز

گوادر شارکس کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، جونئیر لیگ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی رنر اپ ٹیم کے مینٹور ویوین رچرڈز نے ٹیم کے کوچ مشتاق احمد کے ہمراہ پریس …

Read More »

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے 12 ٹیمیں فائنل ہوگئیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، زمبابوے اور آئرلینڈ نے ایونٹ کی فائنل 12 ٹیموں میں جگہ بنالی ہے۔ایونٹ کے آخری میچ میں زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی اور فائنل 12 کےلیے گروپ 2 میں جگہ بنالی۔پہلے …

Read More »

ایشیاکپ میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کا معاملہ، پاکستان کا بھارت میں ورلڈکپ 2023 میں شرکت نہ کرنے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کے بیان کو غیر ضروری اور جلد بازی قرار دیا جائےگا، صدر ایشین کرکٹ کونسل جے شاہ تنہا کوئی فیصلہ کرنےکے مجاز نہیں۔ذرائع نے بتایا ہےکہ ایشین کرکٹ …

Read More »

گنگولی فارغ،کرکٹر راجر بنی بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیاسربراہ مقرر

سابق بھارتی کپتان گنگولی کو بھارتی بورڈ کی سربراہی سے ہٹا کر کرکٹر راجر بنی کو بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1983 کی بھارت کی ورلڈکپ فاتح ٹیم کے رکن 67 سالہ راجر بنی کو سارو گنگولی کی جگہ بی سی سی …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ وارم اپ میچ:انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔آسٹریلوی شہر برسبین میں کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، میچ بارش کے سبب کچھ دیر کے لیے روکا گیا …

Read More »

لیجنڈ بھارتی کپتان کی پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات، بابر اعظم کو تحفے میں کیپ بھی دی

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسگر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کیپ تحفے میں پیش کی۔آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کمنٹری پینل میں شامل بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے برسبین میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ:سکاٹ لینڈ نےویسٹ انڈیز کوہرا کر اپ سیٹ کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ کر دیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 118 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر 38 رنز بنا کر نمایاں رہے …

Read More »

ٹی20ورلڈکپ: وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی ٹوئئٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو کیویز بلے باز بیٹنگ پر آئے لیکن جنوبی افریقا کے بولرز نے انہیں زیادہ رنز …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان کا آج پہلا وارم اپ میچ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنی مہم شروع کرنے سے پہلے آج انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔ وارم اپ میچ سے متعلق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہے آج گرین شرٹس اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے …

Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ،نمیبیا نےسری لنکا کو شکست دے کر آپ سیٹ کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں ہی اپ سیٹ ہو گیا، نمیبیا نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا کی ٹیم 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 108رنز بنا سکی۔ سری لنکا کی جانب سے کپتان ڈاسن شناکا نے 29 …

Read More »
Skip to toolbar