پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کے کپتان شاہین …
Read More »Sports
ایشین کرکٹ کونسل کا سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کردیا۔رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگا، اکتوبر 2024 میں مینز ٹی ٹوٹئنی ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا جبکہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیاکپ شیڈول کیا گیا ہے۔ویمنز …
Read More »پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل آکلینڈ میں پاکستانی وقت …
Read More »دوران میچ بھارتی کرکٹر پچ پر ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسا
بھارت میں میچ کے دوران کرکٹر پچ پر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق، 34 سالہ وکاس نیگی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے جانے والے میچ کے دوران بیٹنگ کیلئے پچ پر موجود تھے۔وکاس نیگی کو ساتھی کھلاڑی امیش کمار …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے متوقع پاکستانی ٹیم سامنے آگئی
آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹی 20 کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے ۔کپتان شاہین آفریدی، حارث رؤف، زمان خان کے ساتھ چوتھے فاسٹ بولر عامر جمال ہوں گے جبکہ لیگ …
Read More »پی ایس ایل 9: پی سی بی براڈ کاسٹنگ رائٹس کی ریزرو پرائس حاصل کرنے میں ناکام
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان سپر لیگ 9 کے براڈ کاسٹنگ رائٹس کی ریزرو پرائس حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے دو سال کی بڈ کیلئے ساڑھے سات ارب روپے ریزرو پرائس رکھی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رائٹس کی …
Read More »پی ایس ایل 9 کا شیڈول سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرنچائزز سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی۔ لیگ کا آغاز 17 فروری کو لاہور سے ہوگا جبکہ فائنل اور اختتامی تقریب 17 مارچ کو کراچی میں ہوگی۔پاکستان سپر …
Read More »سڈنی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان مشکلات کا شکار، 68 پر 7 کھلاڑی آؤٹ
سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہے اور 68 رنز پر اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق ایک …
Read More »عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عامر جمال آسٹریلیا کیخلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگز میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا شیڈول تیار، پاکستان کے گروپ میں کونسی ٹیمیں شامل ہیں؟
اس سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہر آئی سی سی ایونٹ کی طرح اس بار بھی پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 4 جون سے 30 جون تک امریکا …
Read More »