ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت آج نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آرہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ کی تیاریوں کےلیے گزشتہ روز پریکٹس کی جبکہ بھارتی ٹیم کے صرف دو کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔نیا ملک، نیا میدان، نئے تماشائی مگر حریف …
Read More »Sports
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے انگلینڈکو شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔آسٹریلیا کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 6 وکٹوں پر 165 رنز بناسکی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا 17 واں میچ …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے نیدر لینڈز کو 4 وکٹ سے شکست دے دی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے نیدر لینڈز کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔نیویارک میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 16 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔نیدر لینڈز نے …
Read More »پاکستان بمقابلہ بھارت: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا کل ہوگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ہائی وولٹیج ٹاکرا ”پاکستان بمقابلہ بھارت“ اتوار 9 اپریل کو نیویارک میں ہونے جارہا ہے۔قومی اسکواڈ نیویارک میں موجود ہے، ٹیم پاکستان ایک روز آرام کے وقفے کے بعد آج سے دوبارہ مشقیں شروع کرے گی۔میچ سے قبل قومی کرکٹرز فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش نے سری لنکا کو دو وکٹوں سے ہرا دیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بنگلادیش نے سری لنکا کو دو وکٹوں سے شکست دے دی، 125 رنز کا ہدف بنگلادیش نے چھ گیندوں باقی رہتے ہوئے حاصل کیا۔بنگلادیش کے توحید ہریدوئے 40 اور لٹن داس 36 رنز بناکر نمایاں رہے، تشارا اور ہسارنگا نے دو …
Read More »افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سےہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، افغانستان کی ٹیم نے 160 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی تجربہ کار نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 75 کے اسکور پر آل آؤٹ کرکے میچ 84 رنز سے جیت لیا۔افغان بولرز نے کیویز بلے بازوں کو اننگز کی …
Read More »امریکا نے پاکستان کو سُپراوور میں شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کو سُپراوور میں شکست دے دی۔ فیصلہ سپر اوو میں ہوا۔ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کا سب سے بڑا اپ سیٹ امریکا نے پاکستان کو سپراوور میں 6 رنز سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں نے 20 اوورز …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا امریکا سے ٹاکرا آج ہوگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ آج امریکا کے خلاف کھیلےگا۔انجری کے باعث عماد وسیم امریکا کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے، کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہدف صرف ورلڈ کپ جیتنا ہے، کوشش ہوگی کہ غلطیاں نہ دہرائیں۔امریکا کے خلاف میچ سے قبل ڈیلاس …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے عمان کو 39 رنز سے شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 39 رنز سے شکست دیدی۔آسٹریلیا نے عمان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز اسکور کیے تھے۔اسٹریلیا کی جانب سے مارکس اسٹوئنس نے 66 اور ڈیوڈ وارنر نے …
Read More »ٹی20 ورلڈکپ: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے آٹھویں میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ بھارتی ٹیم نے 97 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 13ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ نیویارک میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو پہلے بیٹنگ …
Read More »