Sports

نیوزی لینڈ کےخلاف تین ون ڈے سیریز کیلئےشان مسعودنائب کپتان مقرر

انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہونے والے شاداب خان کی جگہ اوپنر شان مسعود کو کپتان بابراعظم کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔لیگ اسپنر شاداب خان آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جبکہ فٹنس ٹیسٹ بھی پاس کرنے می …

Read More »

ون ڈے ایشیاکپ : روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ایک ہی گروپ

ستمبر 2023ء میں شیڈول ون ڈے ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا گیا، تیسری ٹیم کوالیفائر ون ہوگی جبکہ دوسرے گروپ میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین کرکٹ کونسل نے سالانہ کلینڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کرتے …

Read More »

پی ایس ایل 2023 کا شیڈول تیار،آغاز 13 فروری سےفائنل19مارچ کو لاہورمیں ہوگا

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے شیڈول کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ہو گا جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت …

Read More »

وزیرکھیل کا جونیئر خاتون ایتھلیٹکس کوچ پر جنسی حملہ

بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر کھیل سندیپ سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کاکیس دائر کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندیپ سنگھ کے خلاف جونیئر خاتون ایتھلیٹکس کوچ کی شکایت پر چندی گڑھ پولیس نے مقدمہ دائر کیا۔ایتھلیٹکس کوچ نے الزامات لگائے کہ پہلے وزیر کھیل نے انہیں جم …

Read More »

سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گیدرنگ ایونٹ پلینر کی جانب سے اقصیٰ آفریدی کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ اور مہندی کے ایونٹ کی …

Read More »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز 318 پر ڈکلیئر،نیوزی لینڈ کو 138 رنز کا ہدف

کراچی ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن پاکستان ٹیم نے دوسری اننگز 311 رنز 8 وکٹ پر ڈکلیئر کردی اور نیوزی لینڈ کو 137 رنز کا ہدف دے دیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز 77 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی اور آخری سیشن میں …

Read More »

ٹی 20 کرکٹرآف دی ایئر کی نامزدگی، وکٹ کیپر رضوان بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کے وکٹ کیپر بھی محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہیں جبکہ اس فہرست میں انگلینڈ کے سیم کرن، بھارت کے سوریا کمار یادیو …

Read More »

سری لنکا کےخلاف ٹی 20سیریز،آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا بھارتی کپتان مقرر

بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو باقاعدہ طور پر ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ 3جنوری سے بھارت میں شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھارتی ٹیم میں روہت شرما، کے ایل راہول …

Read More »

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریزکا. پہلا میچ کراچی میں کھیلا جارہا ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔کپتان بابر اعظم نے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم میں تقریباً چار سال بعد سرفراز …

Read More »

پاک،نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز : ٹرافی کی تقریب رونمائی کا انعقاد

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔قومی کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے نیشنل بینک ایرینا سٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی۔دونوں ٹیموں کے مابین 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا …

Read More »
Skip to toolbar