Sports

بنگلا دیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ : کھیل چھوڑ کر سری لنکن کھلاڑی اچانک گھر روانہ

سری لنکا کے دنیش چندی مل بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے دستبردار ہوگئے۔بنگلادیش کے دورے پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف چٹوگرام میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے، دوسرے ٹیسٹ کے دوران سری لنکن کرکٹر دنیش چندی مل فیملی میں میڈیکل وجوہات کی بنا …

Read More »

بابر اعظم کو قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر اس طرح کی خبریں بھی زیر گردش ہیں …

Read More »

بابر اعظم نے بورڈ سے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کر دیا

سابق کپتان بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کر دیا۔پی سی بی بابر اعظم کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنانا چاہتا ہے تاہم بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کیا ہے۔پی سی بی نے بابر اعظم …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔پی سی بی نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار دیا ہے جس میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔کوچز …

Read More »

پاکستان ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ اعلان جلد متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو کپتان کے حوالے سے تجاویز بھیج دیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے مشاورت۔۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم کا بطور کپتان نام سر فہرست ہے تاہم سلیکٹرز نے محمد …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورےکا شیڈول جاری کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سیریز کے تمام ون ڈے انٹرنیشنل میچز ڈے اینڈ نائٹ میں ہوں …

Read More »

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقیآئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا …

Read More »

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا نے بنگلادیش کو 328 رنز سے ہرا دیا

سری لنکا نے بنگلادیش کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں328رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔511 رنزکے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 182رنز بناکر آؤٹ ہوئی، بنگلادیش کے مومن الحق 87 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔سری لنکن بولر کاسون رجیتھا نے میچ میں پانچ وکٹیں حاصل …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی وفد انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کا 2 رکنی وفد چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔آئی سی سی کے وفد میں سینئر منیجر ایونٹ آپریشن سارا ایڈگر اورمنیجر ایونٹ آپریشن عون زیدی شامل ہیں، آئی سی سی وفد آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہولتوں …

Read More »

ٹی 20 سیریز اور ورلڈ کپ: فزیکل فٹنس کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں گے، کھلاڑی آج رپورٹ کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ یہ کیمپ پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد کر رہا ہے جس میں ایک خاص حکمت عملی کے …

Read More »
Skip to toolbar