پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جس کے تعاقب میں پاکستان نے 3.1اوورز میں ہدف پورا کر لیا، شان مسعود نے 6 گیندوں …
Read More »Sports
پنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل جاری
پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔گزشتہ روز انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے تھے۔انگلینڈ نے پہلی اننگ میں 267 رنز بنائے تھے جس کے بعد پاکستان ٹیم نے 344 رنز بنائے تھےتیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے صائم ایوب، …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم میچ پاکستان میں کھیل کر رات بھارت میں گزارے گی
بھارتی کرکٹ ٹیم فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئے گی لیکن میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی۔بھارتی ٹیم 10 اسے 12 گھنٹے بعد میچ کھیل کر پاکستان چھوڑ دے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی چیمپنز ٹرافی میں بھارت کے …
Read More »پاکستان انگلینڈ ٹیمیں ملتان سے راولپنڈی روانہ
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج رات ملتان سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔دونوں ٹیموں کا کل پریکٹس سیشن شیڈول نہیں ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر …
Read More »شکیب الحسن کاواپس بنگلادیش نہ جانے کا فیصلہ
بنگلادیش کے کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث شکیب الحسن نے بنگلادیش نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ روز شکیب الحسن کے خلاف مظاہرہ ہوا ہوا تھا، مظاہروں کے وقت اسٹیڈیم …
Read More »انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، سکواڈ میں رد و بدل
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک کھلاڑی کا ڈیبیو ہوگا جب کہ تین اسپنرز شامل کیے گئے ہیں۔دوسرے ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا …
Read More »پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان کردیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔قومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان کے خلاف ون ڈے میچز …
Read More »ملتان ٹیسٹ سیریز :دوسرے ٹیسٹ کیلئے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز
ملتان ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے مڈل آرڈر بیٹر بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے شروع ہو گا۔پاکستان نے دوسرے …
Read More »انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے، جس کے لیے کامران غلام اور امام الحق کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر …
Read More »ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو بدترین شکست دیدی
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو سلمان علی آغا 41 اور عامر جمال 27 رنز …
Read More »