Sports

نیدرلینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی ٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک اور میچ میں نیدرلینڈز نے نیپال کو چھ وکٹ سے ہرادیا۔ڈیلس میں گروپ ڈی کے اس میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے نیپال کو بیٹنگ دی جو آخری اوور میں 106رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔روہت پوڈل نے پانچ چوکوں کی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی۔گروپ سی کی دونوں ٹیمیں امریکی ریاست رہوڈ آئیلینڈ کے شہر پروویڈنس میں آمنے سامنے تھیں جہاں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔افغانستان نے مقررہ اوورز …

Read More »

نیشنز ہاکی کپ : پاکستان نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے ہرا دیا

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ایک کے مقابلے میں 8 گول سے ہرا دیا۔پولینڈ میں جاری نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کی ایک نہ چلنے دی اور گول پرگول کیے۔ پاکستان نے کینیڈا کو 8-1 سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نمیبیا نے عمان کو سپر اوور میں شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے تیسرے میچ میں نمیبیا کی ٹیم نے عمان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کی ٹیم 109 رنز بنا کر آل …

Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو ہرادیا

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر بڑی بڑی ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔امریکی ٹیم نے کینیڈا کی جانب سے دیا گیا 195 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 17.4 …

Read More »

قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام شروع، مرکزی بلڈنگ کی ازسر نو تعمیر کرنے کا منصوبہ

چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے کام شروع کر دیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کے لیے ابتدائی طور پر مین بلڈنگ سے دفاتر کی منتقلی کا کام شروع کیا گیا ہے جس کیلئے تمام ڈائریکٹرز اور …

Read More »

چوتھا ٹی20: انگلینڈ کا پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ سیریز میں ہوم ٹیم کو پہلے ہی 0-1 کی برتری حاصل ہے جبکہ قومی ٹیم کو سیریز برابر کرنے کےلیے اس میچ میں فتح درکار ہے۔پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں جہاں …

Read More »

پاک بھارت میچ سے متعلق دھمکیاں: ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیکیورٹی مزید بہتر کرنے کا اعلان

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاک بھارت میچ سے قبل سیکیورٹی صورتحال سے متعلق بھی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔حال ہی میں نیو یارک کی گورنر کیتھی ہوشل کی جانب سے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کرکٹ ورلڈکپ کی تیاریاں عروج پر ہیں، ہماری ٹیم فیڈرل …

Read More »

انگلینڈ نے پاکستان کودوسرے ٹی 20 میچ میں 23 رنزسےشکست دے دی

انگلینڈ نےپاکستان کودوسرےٹی 20 میچ میں 23رنزسےشکست دےدی۔ پاکستان کی ٹیم 184رنزکےتعاقب میں 160 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رن کا ہدف دیا تو گرین شرٹس 184رنزکے تعاقب میں 160 رنز پر ڈھیر ہو …

Read More »

پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ

پی سی بی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پی سی بی نے شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں کی، اگر کسی کو نائب کپتان لگانا ہوتا تو قومی اسکواڈ …

Read More »
Skip to toolbar