آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ٹورنامنٹ میں 12 امپائرز شامل ہوں گے جبکہ 3 ریفریز بھی فرائض انجام دیں گے۔پاکستان کے احسن رضا بھی امپائرز پینل میں شامل ہیں۔میچ ریفریز میں ڈیوڈ بون، رنجن مدوگالے اور اینڈریو پے کرافٹ شامل ہیں۔واضح رہے …
Read More »Sports
پاکستان میں ہونیوالی ٹرائی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) نے پاکستان میں ہونے والی ٹرائی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے ڈیوڈ بون، رچرڈ النگورتھ اور مائیکل گف کو سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز مقرر کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کون کون کھیلے گا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کردی
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ ہونے کی پیش گوئی کردی۔رکی پونٹنگ نے ساتھ یہ بھی خبردار کیا ہے کہ پاکستان ٹیم دونوں ٹیموں کے لیے چیلنج بنے گی۔رکی پونٹنگ نے آئی سی سی ریویو میں اظہار …
Read More »چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرنے والے بیٹر کا نام سامنے آگیا
چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ میں فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرنے والے کا نام سامنے آگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ پاکستان کی اننگز کا آغاز کریں گے۔عاقب جاوید اور کوچز نے بابر اعظم کو اوپنر کی حیثیت سے کھیلنے پر راضی کر …
Read More »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے ٹکٹس کل سے فروخت کیلئے دستیاب
آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان 11 سے 15 جون تک لارڈز میں شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کی تاریخ سامنے آگئی۔دنیا بھر کے شائقین کرکٹ یہ دلچسپ مقابلے براہ راست گراؤنڈ میں جا کر دیکھ پائیں گے، اس مقصد کے لیے انہیں بے تابی …
Read More »ویسٹ انڈیز کی دوسرے میچ میں 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح
ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 120 رنز سے شکست دیکر 2 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کرلی۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 133 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور …
Read More »واجبات کی عدم ادائیگی: غیرملکی کھلاڑیوں کا بی پی ایل میچ کا بائیکاٹ
بنگلا دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستانیوں سمیت 6 غیر ملکی کھلاڑیوں نے کھیلنے سے انکار کردیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی پی ایل کی ٹیم دربار راجشاہی کے غیرملکی کھلاڑیوں نے واجبات کی عدم ادائیگی پر کھیلنے سے انکار کیا، بی پی ایل …
Read More »قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دو جدید سکور سکرینوں کو نصب کر دیا گیا
چیمپئنز ٹرافی کے لیے لاہور کے قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔قذافی سٹیڈیم میں اب 2 جدید سکور سکرینیں بھی نصب کر دی گئی ہیں، یہ بڑی سکور سکرینیں سٹیڈیم کے دائیں اور بائیں جانب نصب کی گئی ہیں۔ان سکرینوں کی ٹیسٹنگ جاری ہے جبکہ فلڈ لائٹس …
Read More »چمپئن ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل لاہور میں سخت حفاظتی انتظامات شروع
پنجاب پولیس نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی تیاریاں شروع کردیں۔پولیس حکام کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کے لیے 12 ہزار 564 افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔چیمپئنز ٹرافی کے میچز کی فضافی نگرانی بھی کی جائے گی جبکہ فوج اور رینجرز کی معاونت …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں پر پیسوں کی برسات کرنے کیلئے تیار
پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 10 کھیلنے والے 6 ہائی پروفائل غیر ملکی کھلاڑیوں کو ایک لاکھ ڈالر اضافی رقم ادا کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلیٹ غیر ملکی کھلاڑیوں کو اضافی رقم پاکستان کرکٹ بورڈ کے خصوصی فنڈ سے ادا کی جائے گی۔اس سے قبل پی ایس ایل …
Read More »