Sports

پاکستان، انگلینڈ کے ملتان ٹیسٹ کا سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے ملتان ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔ ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔سی پی او صادق ڈوگر کے مطابق ملتان ٹیسٹ میچ میں 5 ہزار سے زائد پولیس افسران اور جوان ڈیوٹی دیں گے، ٹریفک …

Read More »

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی

سری لنکا نے دوسری ٹیسٹ میچ میں بھی نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو اننگ اور 154 رنز سے شکست دی۔فالو آن کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی 360 رنز بنا کر آؤٹ ہو …

Read More »

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دے دی

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے دی۔بھارت کی جانب سے دیے گئے 515 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیشی ٹیم 234 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔بنگلا دیش کی طرف سے نجم الحسن شانتو 82 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔بھارت کی جانب …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئی

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسپکشن ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئی۔آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر ہے۔انسپکشن ٹیم آخری مرحلے میں لاہور میں انتظامات کا جائزہ لے رہی ہے۔اس …

Read More »

افغان نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ شروع ہوئے بغیر ختم

افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ بھارتی شہر نوئیڈا میں شیڈول تھا مگر یہ ٹیسٹ میچ 5 روز میں شروع ہی نہ ہو سکا۔اس ٹیسٹ میچ کی دلچسپ بات یہ رہی کہ 9 ستمبر کو شروع ہونے والے میچ کا ٹاس تک بھی بارش اور گیلی آؤٹ …

Read More »

معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے اب انہوں نے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی کو آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے زیر غور نہیں لایا گیا۔معین علی …

Read More »

کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کامعیارمزید سخت،تاریخ کا اعلان ہوگیا

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی تیاری, پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کو فٹنس ٹیسٹ سے مشروط کر دیا، پی سی بی نے فٹنس ٹیسٹ کے معیار کو سخت کر دیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے معیار 60 فیصد کر دیا گیا ، عالمی …

Read More »

قتل کا مقدمہ : بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن وطن واپس جانے کی بجائے دبئی ٹھہر گئے

بنگلہ دیش میں قتل کا مقدمہ، شکیب الحسن وطن واپسی کی بجائے دبئی جا پہنچےایئر پورٹ ذرائع کے مطابق شکیب الحسن فی الحال کراچی سے دبئی چلے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ شکیب الحسن نے کراچی سے دبئی کا ٹکٹ حاصل کیا تھا اور وہ رات کو ٹیم سے الگ …

Read More »

بنگلادیش کی تاریخی فتح،پہلی بار پاکستان کو کلین سوئپ کردیا

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پہلی بار پاکستان کو وائٹ واش کردیا، بنگلہ دیش نے دوٹیسٹ میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی ۔تٖفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز بنگلادیش نے 42 رنز بنا لیے بغیر کسی نقصان کھیل …

Read More »

جب تک شکیب الحسن مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کو وطن واپس نہیں بلایا جائے گا، جب تک وہ مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے۔بی …

Read More »
Skip to toolbar