محکمہ موسمیات نے جنوبی پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہےآزاد کشمیر میں بھی بعض مقامات پربارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں آندھی،تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔بارکھان، موسٰی خیل، کوہلو، لورالائی، ژوب، قلات اورپنجگور میں بارش …
Read More »Weather
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا ،محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں آج سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے تحت 17جولائی تک اسلام آباد سمیت گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے …
Read More »شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، مری، گلیات، جہلم، گجرات، سیالکوٹ، نارووال …
Read More »محکمہ موسمیات نے مذید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز 13 جولائی سے ہوگا، محکمہ موسمیات نے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 12 جولائی کی شام تک ملک کے …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں آج پھر بارش ہوگی
محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی، بالائی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان کے بعض علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گزشتہ روز تھرپارکر …
Read More »آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف ععلاقوں میں مذید بارشوں کی پیشگوئی
آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب اور سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے، اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں موسلا …
Read More »ملک کے طول و عرض میں مذید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، سندھ،آزاد کشمیر اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش ہوگی، اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیاہے، مری، گلیات،راولپنڈی،جہلم،اٹک،چکوال اورسرگودھا میں بھی بارش کا امکان …
Read More »مون سون : آج بھی بادل برسنے کی پیشگوئی
گزشتہ روز شروع ہونیوالے مون سون کے تگڑے سپیل کے بعد آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔گزشتہ روز لاہور میں بارش کا 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا، موسلادھار بارش سے جہاں نشیبی علاقے زیر آب آگئے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں مختلف حادثات میں …
Read More »کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا
محکمہ موسمیات نے 3 سے 8 جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ، بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جولائی سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کے سلسلے کے تحت 8 …
Read More »پنجاب کے مختلف شہروں میں عید کے دوسرے روز بارش سے موسم خوشگوار
پنجاب کے مختلف شہروں میں عید کے دوسرے روز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔جھنگ، کمالیہ، گوجرہ، چکوال، ڈسکہ، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج …
Read More »