سعودی عرب کے شہر ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ریاض پہنچنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا، شہزادہ محمد بن سلمان وفد کو چھوڑ کر وزیراعظم کو اپنے …
Read More »Pakistan
حکومت ارشد شریف ہلاکت کی تحقیقات کرائے، کس نے انہیں ملک چھوڑنے پر مجبور کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف قتل کے افسوسناک واقعہ کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف واقعے …
Read More »سال2022 کا دوسرا جزوی سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں بھی نظر آئے گا
سال 2022ء کا دوسرا جزوی سورج گرہن کل 25 اکتوبر بروز منگل ہوگا، جو پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دکھائی دے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا سورج گرہن پاکستان میں جزوی طور پر دکھائی دے گا۔رپورٹ کے مطابق سورج گرہن یورپ، شمالی افریقہ، مشرق …
Read More »وزیر ااعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دورے کی دعوت …
Read More »عمران خان کا ممکنہ لانگ مارچ، سندھ پولیس،ایف سی نفری اسلام آباد پہنچ گئی
پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کی کال کے بعد سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ سندھ پولیس کے اب تک 6000 کے قریب اہلکار اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، ایف سی کے 90 پلاٹون اور 2667 اہلکار اپنی گاڑیوں پر اسلام آباد پہنچ …
Read More »گوادر میں تودہ گرنے سے بچہ جاں بحق، 4 افراد دب گئے
جیوانی میں ساحل کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 افراد اُس کے تلے دب گئے۔ڈی سی گوادر کے مطابق پہاڑی تودے کے نیچے دبے ہوئے 4 افراد کو نکالنے کے لیے پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا …
Read More »لاہور: جدہ جانے والے مسافروں سے 786 گرام سے زیادہ آئس ہیروئن برآمد کر لی
اینٹی نارکوٹکس فورس اورایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھاری منشیات برآمد کر لی۔اے ایس ایف کے عملے نے لاہور سے جدہ جانے والے مسافروں سے 786 گرام سے زیادہ آئس ہیروئن برآمد کر لی۔مسافر سیف اللّٰہ اور بشیراں بی بی نے آئس …
Read More »مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو دنیا سے رخصت ہوئے 11 برس گزر گئے
پاکستان کی سابق خاتون اول اورمحترمہ بے نظير بھٹو کی والدہ نے ملک ميں جمہوريت کے قيام کیلئے بے پناہ جدوجہد کی اور قربانیاں دیں، بیگم نصرت بھٹو 23 مارچ 1929 کو ایران کے صوبے اصفہان میں پیدا ہوئیں، 8 ستمبر 1951 کو ذوالفقار علی بھٹو سے کراچی میں ان …
Read More »سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز دی ہے۔ حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں نواز شریف نے 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز دی ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ حکومت …
Read More »نشان حیدر کرنل شیر خان شہید کے مزار سے چوری شدہ سامان کباڑ سے برآمد، ملزم گرفتار
پولیس نےنشان حیدر کرنل شیر خان شہید کے مزار سے چوری کیا گیا سامان کباڑیے کی دکان سے برآمد کر کے صوابی پولیس نے دو مرکزی ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔چوری کا واقعہ 18 اکتوبر2022ء کو تھانہ کالو خان ضلع صوابی کی حدود میں پیش آیا تھا جب مزار کی نگرانی …
Read More »