بلوچستان کے ضلع خاران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی خاران کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے نکل کر باہر کھلی جگہ جمع ہو گئے۔زلزلہ پیما …
Read More »Pakistan
قانونی شراب لائسنس کیس: نیب کاعثمان بزدار کی ضمانت منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع
قومی احتساب بیورو لاہور نے یر قانونی شراب لائسنس کیس میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزادر کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا کر دی، نیب نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت پر اپنا جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزادر کی عبوری ضمانت …
Read More »نئے سپہ سالار پاکستان جنرل عاصم منیر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان افواج کے نئے سربراہ جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ جنرل ععاصم منیر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن حکومت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی 3 سال …
Read More »فیصل واؤڈا سینیٹ سے مستعفی،عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی، تاحیات نااہلی ختم
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا اور سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کی جس کے دوران فیصل …
Read More »ٹی وی اور تھیٹر کے نامور اداکار اسماعیل تارا کراچی میں انتقال کر گئے
اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے۔اسماعیل تارا کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اسماعیل تارا نے متعدد ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں لازوال کردار ادا کیے۔ان کے معروف ترین کامیڈی شوز میں ‘ففٹی ففٹی’ سب سے نمایاں ہے۔ انہیں بہترین کامیڈین کے متعدد …
Read More »صدرمملکت نےعاصم منیر،ساحر شمشاد کو فی الفور جنرل کےعہدے پر ترقی دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ساحر شمشاد مرزا اور سید عاصم منیرکو فی الفور جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ایوان صدر کے مطابق جنرل سیدعاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف تعیناتی کا اطلاق 29 نومبر 2022 سے ہوگا۔ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ …
Read More »قومی کرکٹ ٹیم کےاعزاز میں عشائیہ،آرمی چیف اور صدر مملکت کی شرکت
قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور صدر مملکت عارف علوی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹرز سے بات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔عشائیے میں آرمی چیف …
Read More »جنرل عاصم منیر،جنرل ساحرشمشاد کی صدر، وزیراعظم سے ملاقاتیں
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ساحر شمشاد اپنی تعیناتی کی سمری پر دستخط ہونے کے بعد …
Read More »سی سی پی او لاہور عہدےسےفارغ،وفاقی سروس ٹربیونل نےحکم جاری کردیا
وفاقی سروس ٹربیونل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی نظرثانی کی اپیل منظور کر لی اور غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور کے عہدے پر بحال کرنے کا سنگل بنچ کا حکم معطل کردیا۔قائم مقام چیئرمین ٹربیونل رانا زاہد اور ممبر جاوید غنی پر مشتمل بنچ نے حکم جاری …
Read More »صدرمملکت نےسمری پردستخط کردیئے،جنرل عاصم منیر نئےآرمی چیف تعینات
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائی جانے والی فوج میں اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں جسکے بعد جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف جبکہ ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف بن گئے ہیں، یاد رہے کہ جنرل عاصم منیر نے …
Read More »