بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

Share

بلوچستان کے ضلع خاران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی خاران کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے نکل کر باہر کھلی جگہ جمع ہو گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 2 اعشاریہ 6 اور زیرِ زمین گہرائی 27 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہےزلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز خاران کے مغرب میں 30 کلو میٹر تھا۔

Check Also

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فریء معاہدے طے پا گئے

Share پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *