روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا۔ پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوا جس میں سیکرٹری پیٹرولیم محمد محمود سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان …
Read More »Pakistan
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کیخلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے علی امین گنڈا پور کی اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر سماعت کی، اس موقع پر اسلام آباد کے …
Read More »عمران خان کی عدالت میں غیر حاضری: عدالت نے 2عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گری کی عدالت نے 2 کیسز کی سماعت کے دوران استفسار کیا ہے کہ عمران خان عوامی جلسے میں موجود تھے تو عدالت میں کیوں پیش نہیں ہو سکے؟اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گری کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران …
Read More »انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا
پاکستان میں 17 سال بعد آنے والا انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔یکم دسمبر کو کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ دونوں ملکوں کے درمیان پاک سرزمین پر 17 …
Read More »پاکستان کیلئےکینیڈا ویزا آفس ابوظہبی سےاسلام آباد منتقل کرنے کااعلان
کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شفقت علی کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی۔ واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا کا ویزا …
Read More »افواجِ پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا,آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
سپہ سالار پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ نے خلیجی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ فوج کے غیر سیاسی ہونے سے پاکستان میں سیاسی استحکام کو …
Read More »قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ اختتام پزیر آرمی اور واپڈا ٹیمیں فاتح قرار
ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا پچاسواں ایڈیشن اتوار کے روز لاہور میں ختم ہوگیا، تین روزہ مقابلوں میں مردوں میں پاکستان آرمی جبکہ خواتین ایونٹ میں واپڈا کی ٹیم فاتح قرار پائی۔پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ایونٹ کے آخری روز اولمپئن جیولن تھرور ارشد ندیم سب کی توجہ کا مرکز رہے،اُنہوں نے …
Read More »پاکستان،ایران سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کےفائنل میں پہنچ گئے
سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان اور ایران کی ٹیمیں اپنے میچز جیت کر فائنل میں پہنچ گئیں۔لاہور میں جاری سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دےکر فائنل کے لیئے کوالیفائی کرلیا، پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں سری لنکا کو …
Read More »اعظم سواتی کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں مذید 6مقدمات درج
پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں 6 مقدمات درج کرلیے گئے۔کراچی میں پی ٹی آئی سینیٹر کے خلاف مقدمات ضلع بن قاسم، شاہ لطیف ٹاؤن، درخشاں، کلفٹن اور اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کی مدعیت میں درج کیے گئے۔اعظم سواتی کے خلاف ایک …
Read More »جنرل ساحرشمشادمرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی پُروقار تقریب میں تینوں مسلح افواج کے حاضر اور ریٹائرڈ افسران بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا کو تینوں مسلح افواج کے دستے نے …
Read More »