پاکستان کیلئےکینیڈا ویزا آفس ابوظہبی سےاسلام آباد منتقل کرنے کااعلان

Share

کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شفقت علی کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی۔ واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا کا ویزا آفس مختلف وجوہات کی بنا پراسلام آباد سے ابوظہبی منتقل کر دیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar