حکومت نے چھوٹی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کر دی ہے جس کے لئے ریونیو ڈویژن نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ہزار سی سی تک نئے ماڈل کی گاڑیوں کی تیاری کیلئے آلات کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کم …
Read More »Pakistan
ملک کےمختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی گئی
رواں ہفتے کے آخر میں مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی متوقع ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں 6 جنوری سے داخل ہو کر ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 7 اور 8 …
Read More »عمران خان پرقاتلانہ حملہ جھوٹ،تحریک انصاف کا رچایاڈرامہ ہے،ملزم نوید کےوکیل کاالزام
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملزم نوید بشیر کے وکیل نے عمران خان پر قاتلہ حملے کو جھوٹا قرار دے دیا۔ملزم کے وکیل داؤد میاں نے کہا کہ وزیر آباد حملے کا ڈرامہ پی ٹی آئی کا خود رچایا کھیل ہے ،،ملزم نوید پر معظم کا …
Read More »حکومت کابےروزگار نوجوانوں کےلیےانٹرن شپ پروگرام، 25 ہزارماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان
وفاقی حکومت نے بےروزگار نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے 25 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان کر دیا ۔نوجوانوں کو انٹرن شپ فراہم کرنے کے لیے نجی شعبے کے نمائندوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کی دوتہائی …
Read More »الیکشن کمیشن عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سےہٹانے کی کارروائی روک دے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو چئیرمین عمران خان کو پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے روک دیا۔ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت کیلاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کے …
Read More »الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو انٹراپارٹی انتخابات کرانے کیلئے ایک ہفتے کی حتمی مہلت دے دی
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کو انٹراپارٹی انتخابات کرانے کیلئے ایک ہفتے کی حتمی مہلت دے دی۔سیاسی جماعتوں کے انٹر پارٹی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کو …
Read More »خیبرپختونخوا کی جیلوں میں سینکڑوں قیدی ایڈز اور ہیپاٹائٹس میں مبتلا
خیبرپختونخوا کی جیلوں میں قید افراد میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف ہوا ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق جیلوں میں 196 قیدی متعدی بیماریوں میں مبتلا ہیں جن میں سے 138 قیدی ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں، 29 قیدی ہیپاٹائٹس بی، 25 ایڈز اور 4 قیدی ٹی بی میں مبتلا ہیں۔دستاویز …
Read More »پرائم منسٹرز یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم،سمیت حکومت نے 472 ارب روپے مالیت کے11 منصوبوں کی منظوری دے دی
مالی وسائل کی شدید کمی کے باوجود وفاقی حکومت نے 472 ارب روپے مالیت کے 11 منصوبوں کی منظوری دے دی، جن میں سیلاب کے بعد بحالی کے ضروری منصوبوں کے علاوہ سیاسی مفادات کی حامل بعض اسکیمیں بھی شامل ہیں، جن کا مقصد شہری اور دیہی ووٹروں کی ہمدردیاں …
Read More »پاکستان پوسٹ میں 19کروڑ روپے کے گھپلے، غیرقانونی طور پر 253 افراد کی بھرتی کا انکشاف
پاکستان پوسٹ میں 19کروڑ روپے کے گھپلے، یوٹیلیٹی بلز، اسلحہ ٹکٹوں، پنشن کی ادائیگی اور غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنونیربرجیس طاہر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اجلاس میں وزارت مواصلات کے ادارے پاکستان پوسٹ کے مالی سال 18۔2017اور19۔ 2018کے …
Read More »دورانِ سماعت جسٹس مظاہر اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد میں تلخ کلامی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہرنقوی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔سپریم کورٹ میں اسلام آباد کے علاقے میں کارحادثے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں جسٹس مظاہر نے استفسار کیا کہ کیا اس مقدمے میں …
Read More »