Pakistan

بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل، کامن ویلتھ آبزرور گروپ کا الیکشن کمیشن کا دورہ

الیکشن کمیشن نےبیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام مکمل کرلیا۔ دوسری طرف کامن ویلتھ آبزرور گروپ نے الیکشن کمیشن کا دورہ کیا اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے تقریبا 26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل کرلی ہے۔ تمام …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی شروع

آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کو پُرامن بنانے الیکشن والے دن سیکیورٹی کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے پاک فوج کے دستے پہنچنا شروع ہو گئے …

Read More »

کسی بھی جارحیت کا بھرپور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کا دورہ کیا۔ جس کے بعد آرمی چیف ، سریان سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھی گئے اور فرنٹ لائن پر تعینات فوجیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع …

Read More »

پنجاب پولیس نے الیکشن سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے

پنجاب پولیس کی جانب سے الیکشن سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سکیورٹی انتظامات سے متعلق اہم پیغام جاری کیا ہے۔آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ الیکشن 2024ء کے پر امن انعقاد کیلئے الحمدللہ پنجاب پولیس تیار ہے، پاکستان …

Read More »

پی سی بی کا نیا چیئرمین کون؟ محسن نقوی مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے نئے چیئرمین کا انتخاب پی سی بی گورننگ بورڈ کے خصوصی اجلاس میں کل ہوگا۔پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کیا جائے گا، …

Read More »

شمالی علاقوں میں برفباری،سیاحوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی

محکمہ موسمیات نے سیاحوں کو خبردار کیا ہے کہ ملک کے شمالی حصوں میں معروف تفریحی مقامات پر مزید برف باری ہوسکتی ہے۔ پاکستان ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے بھی سیاحوں کو برف باری والے تفریحی مقامات کی سیر کے حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔30 جنوری کو جاری …

Read More »

سابق کرکٹ کپتان جویریہ خان رشتہ میں منسلک ہو گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، شادی کی تقریب کراچی میں سر انجام پائی۔سوشل میڈیا پرجاری تصاویر میں سابق کپتان کو دلہن بنے دلکش روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔انسٹاگرام پر وائرل تصاویر میں جویریہ خان View this post on Instagram A post …

Read More »

یومِ کشمیر: صدر اور وزیراعظم کا کشمیریوں کی دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین

صدر پاکستان عارف علوی ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور پاک فوج نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کو ان کے عزم اور دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔صدر پاکستان عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری بیان میں کہا کہ جموں …

Read More »

آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 76 سال …

Read More »

شمالی وزیرستان: طلباء کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن، جدید ساز و سامان کا مشاہدہ

شمالی وزیرستان کے مستقبل کو سنوارنے کے لیے پاک فوج کی بے لوث خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں طلباء و طالبات نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزار، اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے طلباء و طالبات کا شاندار استقبال کیا …

Read More »
Skip to toolbar