افواج پاکستان نے ملک میں الیکشن کے مجموعی طور پر پُر امن انعقاد پر قوم کو مبار کباد دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کو الیکشن عمل میں سکیورٹی کی فراہمی میں کلیدی …
Read More »Pakistan
ڈی آئی خان، خاران میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس وین پر دستی بم حملہ تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ اسلم میں کیا گیا۔پولیس کے مطابق ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔جائے وقوعہ پر سیکیورٹی فورسز نے …
Read More »چیف الیکشن کمشنر نے انٹرنیٹ کی بحالی بارے وضاحت کر دی
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ جب محسوس ہوگا سکیورٹی کا مسئلہ نہیں تو انٹرنیٹ کھول دیا جائے گا۔ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا اپنا نظام ہے، انٹرنیٹ سے الیکشن کمیشن کا کوئی تعلق نہیں، الیکشن کمیشن انٹرنیٹ بندش کا …
Read More »پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والا مسلح ملزم گرفتار
پشاور میں پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والے جعلی اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 179 سے مسلح ملزم کو گرفتار کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ …
Read More »ملک بھر میں پولنگ پرامن طور پر جاری ہے: ترجمان الیکشن کمیشن مانیٹرنگ سیل
ترجمان الیکشن کمیشن مانیٹرنگ سیل ہارون شنواری کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں پولنگ کا عمل پر امن طور پر جاری ہے اور کنٹرول روم میں ابتک کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ترجمان الیکشن کمیشن مانیٹرنگ سیل ہارون شنواری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن …
Read More »پاکستان میں عام انتخابات : گوگل نے ڈوڈل تبدیل کردیا
گوگل نے پاکستان میں عام انتخابات کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے، دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کی روایت ہے کہ وہ دنیا کے مختلف ممالک کے اہم اور قومی دنوں کی مناسبت سے نئے ڈوڈلز تیار کرتا ہے اور اسی لیے گوگل نے آج …
Read More »ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہد ہوگیا۔ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے جاری پولنگ کے موقع پر خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔کوٹ اعظم میں سیکورٹی فورسز کی …
Read More »عام انتخابات 2024 :دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین کے پولنگ اسٹیشنز کے دورے
عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ کا عمل بلا روک ٹوک جاری ہے، اسلام آباد کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے دورہ کیا۔دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے انتخابی امور کے معاملات اور پولنگ اسٹیشنز کا جائزہ …
Read More »بعض انتخابی حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار
عام انتخابات 2024ء کے لیے مختلف وجوہات کی بنا پر مختلف شہروں کے پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ وقت پر شروع نہ ہوسکی۔اسلام آباد کے این اے 48 شہزاد ٹاؤن کے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کے آغاز میں تاخیر ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق عملہ پولنگ کے انتظامات میں مصروف رہا جس کے …
Read More »انٹرنیٹ چلے یا بند ہوجائے الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ چلے یا بند ہو جائے لیکن الیکشن منیجمنٹ سسٹم چلتا رہے گاالیکشن کمیشن حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی اور دیگر وجوہات پر بعض جگہ نتیجے میں تاخیر ہوسکتی ہے مگر ردوبدل نہیں ہوسکتی۔حکام کا کہنا تھا کہ ملک …
Read More »