Pakistan

انتخابی نتائج کے بعد صوبائی اسمبلیوں میں کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟

انتخابات کے انعقاد کے بعد نتائج کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور اس کے ساتھ ہی حکومت سازی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا مرحلہ شروع ہوگیا۔الیکشن کمیشن کا انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی جماعتوں میں مخصوص نشستوں کی تقسیم اور حکومت سازی کا طریقہ کار …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس انتخابات کے 21 ویں دن طلب کرنا ضروری

آئین کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس انتخابات کے 21ویں دن طلب کیا جائے گا، نتائج کے بعد وزیراعظم کے چناؤ سمیت دیگر مراحل طے کیے جاتے ہیں۔پاکستان کے آئین کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس انتخابات کے 21ویں دن طلب کیا جائے گا۔انتخابات کے نتائج آجانے کے بعد وزیراعظم …

Read More »

نئی منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت نئی منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان ہے، افتتاحی اجلاس میں نئے منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے، نئی قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت اسپیکر راجہ پرویز اشرف کرینگے ، جو نئے منتخب ارکان سے …

Read More »

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔پولیس نے کہا کہ غیرقانونی اجتماع کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کچھ افراد الیکشن کمیشن، دیگر سرکاری اداروں کے اطراف غیر قانونی اجتماعات پر اکسا رہے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ واضح رہے کہ اجتماع …

Read More »

کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق، بچے سمیت 5 زخمی

پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کےدوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کےگھر شکایت …

Read More »

قومی اسمبلی کے 257 حلقوں کے سرکاری نتائج جاری کر دئیے گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی آفیشل ویب سائیٹ پر قومی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج کا اعلان مرحلہ وار جاری ہے اور آج اتوار کی صبح تک 257 حلقوں کے نتائج آچکے ہیں۔ آزاد امیدوار اب بھی تعداد میں سیاسی جماعتوں سے آگے ہیں اور ان میں بڑی تعداد پی …

Read More »

چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان پیر کو ہو گی

پاکستان کے کسی حصے میں بھی شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری بروز پیر ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا، جس کے بعد وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

Read More »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 تھی۔ اس کی گہرائی 142 کلو میٹر جبکہ مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔خیبرپختونخوا پشاور، مہمند، شبقدر، سوات، باجوڑ، خیبر، …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے 100 فیصد رزلٹ کا اعلان کردیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی تمام 295 نشستوں پر نتائج کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں 137 نشستوں پر کامیاب قرار پائی، جبکہ آزاد امیدوار پنجاب اسمبلی میں 138 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج سینکڑوں روپے کی کمی

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے کم …

Read More »
Skip to toolbar