Pakistan

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔علی امین گنڈاپور کے خلاف آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس زیر سماعت ہے، اس کیس میں ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے …

Read More »

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز نے صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے توانائی کی بلند قیمتوں کی وجہ سے انڈسٹری بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چند ماہ میں بڑی صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، اس حوالے …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے 6 مزید ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے

پی پی 132 ننکانہ سے سلطان باجوہ، پی پی 225 لودھراں سے شازیہ ترین، پی پی 289 ڈیرہ غازی خان سے محمود قادر لغاری، پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے حنیف پتافی، پی پی 94 چنیوٹ سے تیمور لالی اور پی پی 283 لیہ سے علی اصغر گورمانی نے …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس کون بلائے گا؟

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کی سفارش وزیرِ پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کے بعد نگراں وزیرِ پارلیمانی امور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سفارش نگراں وزیراعظم کو کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ سفارش سمری کی شکل میں …

Read More »

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج مرید عباس نے سابق وزیراعظم عمران …

Read More »

سپریم کورٹ نے ایس پی اسلام آباد پولیس رخسار مہدی کو فوری طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے ایس پی اسلام آباد پولیس رخسار مہدی کو فوری طلب کر لیا، طلبی توہین مذہب کیس میں زبیر صابری کے گھر بنا وارنٹ گرفتاری کرنے پر کی گٸی۔ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قانون کی پاسداری نہ کرنے پر …

Read More »

آج سے کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے صوبہ کوئٹہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر الود ہے جبکہ ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3 اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 4 …

Read More »

ٹینس کھلاڑی زینب علی کی پراسرار موت، لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے

ٹینس کھلاڑی زینب علی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق متوفیہ میچز کھیلنے اپنی نانی کے ہمراہ کراچی سے اسلام آباد آئی تھیںپولیس نے بتایا کہ ابتدائی طبی رپورٹ کے مطابق متوفیہ کے …

Read More »

پاکستانی قرض 65 کھرب سے تجاوز کرگیا

پاکستان کا مجموعی قرض 65 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2022ء کے مقابلے میں 2023ء میں قرضوں میں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور دسمبر میں قرضے بڑھ کر 65.1 ٹریلین روپے ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا …

Read More »

آج سے 14 فروری تک بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے صوبہ کوئٹہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر الود ہے جبکہ ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3 اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت 4 …

Read More »
Skip to toolbar