Pakistan

سانحہ 9مئی : انسداد دہشتگردی عدالت میں صوبائی وزیر کی عبوری ضمانت منظور

پشاور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عدنان قادری کو 6 اپریل تک عبوری ضمانت دےدی ہے۔9 مئی مقدمے میں نامزد صوبائی وزیرعدنان قادری کی ضمانت کے کیس کی سماعت آج پشاور میں ہوئی ہے۔عدالت نے 6 اپریل تک پولیس سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔ عدنان قادری پر9 مئی کواحتجاج …

Read More »

پتنگ بازی والے پنجاب پولیس کے اہلکار معطل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پتنگ اڑانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات پولیس اہلکاروں نے ہوا میں اڑادیے۔شہریوں کو پتنگ بازی سے روکنے کے بجائے پنجاب پولیس اہلکار خود ہی پتنگ اڑانے لگے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں پنجاب …

Read More »

پنجاب اسمبلی نے ضمنی بجٹ منظور کر لیا گیا

پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا۔ضمنی بجٹ کے تمام مطالبات زر منظور اور اپوزیشن کی تحاریک مسترد کر دی گئیں۔بجٹ منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا۔بجٹ منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر …

Read More »

ہرنائی کے قریب دھماکہ 1 شخص جاں بحق 14 زخمی

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دھماکے میں1 شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 14 زخمی ہوگئے ہیںذرائع کے مطابق ماری گیس کمپنی کی گاڑی مزدوروں کو لے کر جا رہی تھی کے سڑک کنارے بم دھماکہ ہوا۔دھماکے سے مزدوروں کو لے جانے والی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

کل یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپریل کے پہلے 15 دن کے لیے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل ڈیزل معمولی سستا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 دن کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے …

Read More »

سانحہ 9 مئی کیسز کا پہلافیصلہ سنادیا گیا، 51 ملزمان کو 20، 20 سال قید کی سزا

سانحہ 9مئی واقعات کے کیسز کا پہلا فیصلہ گوجرانوالہ میں سنادیاگیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی خاتون جج نے سینٹرل جیل میں 9 مئی کے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو دہشت گردی کی تین دفعات کے تحت 20، 20 سال قید اور اوردس دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ملزمان …

Read More »

کینیڈا میں گرفتار ایئر ہوسٹس حنا ثانی رہا، معطل کر کے محکمانہ کاروائی شروع

پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کی لاہور سے کینیڈا جانے والی پرواز کے عملے میں شامل غیر متعلقہ شخص کا پاسپورٹ رکھنے والی ائر ہوسٹس حنا ثانی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ دوسری جانب پی آئی اے نے ائرہوسٹس کو معطل کردیا ہے۔ **ٹورنٹو پہنچنے پر کسٹم …

Read More »

پھل، سبزی، گوشت سمیت پرچون و تھوک فروشوں پر ٹیکس کیلئے وزیر خزانہ آمادہ

وفاقی بورڈ آف ریونیو پرچون فروشی کے پانچ بڑے زمروں کو یکم اپریل 2024 سے نافذ ہونے والی تاجر دوست رجسٹریشن اسکیم میں لائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب نے اس حوالے سے اپنی آمادگی دے دی ہے اور اب کسی بھی وقت اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔پی سی بی نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار دیا ہے جس میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔کوچز …

Read More »

وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی

وزیراعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پرپابندی عائد کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پر …

Read More »
Skip to toolbar