
پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا۔ضمنی بجٹ کے تمام مطالبات زر منظور اور اپوزیشن کی تحاریک مسترد کر دی گئیں۔بجٹ منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا۔بجٹ منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved