اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس کے بعد پالیسی کا اعلان ہوگا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زرمیں کمی کے پیش نظر شرح سود میں ایک فیصد تک …
Read More »Pakistan
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں: شیر افضل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پی ٹی آئی ترجمان پر تنقید کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ رؤف حسن پہلے بھی جماعت کے بیانیے سے متعلق غلط بیانات دیتے رہے ہیں، وہ ان معاملات …
Read More »پاک ایران تعلقات میں مزید مضبوط ، دونوں ممالک نے سرحد پر لائزون افسران کی تقرری کردی
ذرائع کے مطابق پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف ہاتھ ملا لیے، پاک ایران باہمی سکیورٹی معاہدے پر کام جاری ہے اور لائزون افسران کی تقرری پرعملدرآمد شروع کردیا گیا۔سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر …
Read More »چینی ایکسپورٹ پابندی کا فیصلہ
ممکنہ طور پر قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر وفاقی حکومت نے فی الحال چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی برآمد کرنے کی اجازت کی سفارش کی تھی، شوگر ایڈوائزری بورڈ نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز …
Read More »اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر (نائب وزیراعظم) تعینات کردیا گیا ہے۔اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس وقت وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِاعظم شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں وہ عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی …
Read More »موبائل ہینڈ سیٹس کی درآمدات میں اضافہ
پاکستان نے رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے 9 مہینوں (جولائی تا مارچ) کے دوران 1.301 بلین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 462.700 ملین ڈالر کے مقابلے میں 181.26 فیصد زیادہ ہے۔پاکستان کے شماریات بیورو کے جاری کردہ …
Read More »جنگی بنیادوں پر پاکستان میں سرمایہ کاری پر کام شروع کر دیا، سعودی عرب
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ جنگی بنیادوں پر پاکستان میں سرمایہ کاری پر کام شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے جلد ہی ایک وفد پاکستان کا دورہ بھی کرے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف سے مشیر شاہی دربار اور جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کی سربراہی …
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری، اہلیہ بھی ہمراہ
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ہمراہ ان کی اہلیہ سرینا عیسی بھی موجود تھیں۔چیف جسٹس نے بابائے قوم کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلم …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ ہو گئے
عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیےوزیر اعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں، ریاض میں وزیراعظم شہباز شریف اور سربراہ آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات بھی متوقع ہے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر حکام بھی وزیر اعظم شہباز شریف ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے ہیں، …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت کے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری تیار
خزانہ خالی ہونے اور پابندی کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائے گا، سمری تیار کرکے ترمیم کیلئے ارسال کردی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق سمری میں وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کو دیے جانے والے ہاؤس رینٹ، سبسڈی اور …
Read More »