Pakistan

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دسواں اجلاس طلب کر لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایس آئی ایف سی اجلاس میں غیر …

Read More »

اوگرا نے ایل این جی قیمتوں میں ساڑھے 6 فیصد اضافہ کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 6 اعشاریہ 49 فیصد تک اضافہ کردیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں صفر اعشاریہ 86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے۔اوگرا نوٹیفکیشن میں مئی …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ اجلاس میں اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور دیگر کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 8 واں اجلاس …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مذید کمی کا امکان

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے …

Read More »

غیر قانونی تعمیرات: میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سیل کردیا گیا

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سی ڈی اے کی جانب سے سیل کردیا گیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی دفتر کے کچھ حصے کو بھی گرادیا گیا ہے، ذرائع کا بتانا ہے کہ کسی بھی سیاسی سرگرمی کے …

Read More »

داسو ہائیڈرو پراجیکٹ حملہ : چینی متاثرین کے لیے 25 لاکھ 80 ہزار ڈالر معاوضہ کی منظوری

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں داسو ہائیڈرو پراجیکٹ حملہ کے چینی متاثرین کے لیے 25 لاکھ 80 ہزار ڈالر معاوضہ کی منظوری دے دی گئی۔ چینی باشندوں کے لواحقین کو بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ رقوم ادا کرے گا۔ای …

Read More »

عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر نہ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے سے روک دیا، اس حوالے سے حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کےحکم کا حوالہ دیا گیا، جس میں کہا گیا کہ عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد …

Read More »

مری میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، متعدد پلازے منہدم، 2 سرکاری اہلکار زخمی

مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران انتظامیہ نے متعدد پلازے گردایے جبکہ آپریشن کرنے والےعملے پر شرپسندوں کی فائرنگ اور پتھراؤ سے 2 سرکاری اہلکار زخمی ہوگئے۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیر قانونی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج عرب امارات کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے جہاں وہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد متحدہ عرب امارات کا یہ پہلا دورہ ہوگا، وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل …

Read More »
Skip to toolbar