Pakistan

کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا، نوشکی میں بھی 2 افراد قتل

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی جانب سے فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق نوشکی کے مقام پر قومی شاہراہ پر ایک بس سے مسلح افراد نے 9 مسافروں کو اغوا کیا …

Read More »

جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا

پشاور ہائیکورٹ کے سینیئر جج جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا جبکہ صدر آصف علی زرداری نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کا تقرر بھی کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق …

Read More »

جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ دھماکہ : 3 بچے جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق مندوکئی میں بچے والی بال کا ٹورنامنٹ دیکھنے جا رہے تھےکہ ایک بچےکا پاؤں لینڈ مائن سے ٹکرا گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بارودی سرنگ کے …

Read More »

دہشتگردی کے واقعات میں لاپتا افراد کی فہرست میں شامل لوگ ملوث پائے گئے: بلوچستان حکومت

کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد کے معاملے پر بیان جاری کردیا۔ترجمان بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ لاپتا افراد کے کمیشن کے پاس کیسز کی تعداد ہزاروں میں نہیں، یہ کمیشن اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے، کمیشن کے سامنے ایسے حقائق بھی …

Read More »

بشام میں 5چینی باشندوں پر خودکش حملہ : وفاقی حکومت نے کے پی کے پولیس افسران معطل کر دئیے

بشام میں 5چینی باشندوں کی خودکش حملے میں ہلاکت کے معاملے پر وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا پولیس کے4اعلیٰ افسران کو معطل کردیا، امعطل ہونیوالے گریڈ 20کے دو اور گریڈ 18کے دو پولیس افسر وں میں سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ بھی شامل ہیں، معطل ہونے والوں میں ڈی آئی …

Read More »

دس لاکھ نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو ماردی

لاہور میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بیٹے کے کاروبار کے لیے 10 لاکھ لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر بہو کو گلا دبا کر قتل کر دیا جبکہ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔لاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں نے مبینہ …

Read More »

پاکستانی روپیہ مستحکم ہونے، ڈالر 220 پر آنے کا امکان

معاشی ماہرین کے مطابق پاکستانی روپیہ مستحکم ہوگا اور 2025 تک ڈالر کی قیمت 220 روپے پر آنے کی توقع ہے۔روپے کی قدر میں آئندہ کچھ مہینوں کے دوران 55 روپے یا 20 فیصد اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تین سال میں پہلی بار پاکستان میں اصل شرح …

Read More »

چار سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

نوشہرو فیروز میں عید کے دن 4 سالہ بچی دعا سولنگی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا زیرحراست ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق سندھ کے شہر نوشہر و فیروز کے علاقے ٹھارو شاہ کے قریب 4 سالہ بچی سے زیادتی اور اس کے …

Read More »

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل، آج سے بارشوں کی پیش گوئی

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد کوئٹہ میں گزشتہ روز گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں …

Read More »

محکمہ موسمیات نے ملک میں برسات کی پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی گئی ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے جما لیے ہیں، محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی رکھی ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے …

Read More »
Skip to toolbar