پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، یکم ذی الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی صاحبزادہ عبدالخبیرآزاد کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں سے شہادتیں موصول ہوئیں۔ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال …
Read More »Pakistan
گرین ٹریکٹر اسکیم متعارف اور پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا فیصلہ
کاشتکاروں کو آسان قرضوں کے لئے پنجاب کسان بینک قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کاشتکار کی خوشحالی اور پیداوار میں اضافہ ہمارے اولین اہداف میں شامل ہے، کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو زرعی مداخل کے علاوہ دیگر سہولتیں …
Read More »عمران خان کا سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاسی کشیدگی کم کرنے اور پارلیمان کے اندر اور باہر روابط کا حکم دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی سیاسی …
Read More »نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکمنامہ لکھوانا شروع کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس …
Read More »پاکستان کا آج سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بننے کا قوی امکان
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے غیر مستقل رکن بننے کا قوی امکان ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان کا دو سال کے لیے آج تقرر کرے گی۔پاکستان جاپان کی ایشیائی ممالک کی خالی کردہ نشست پر امیدوار ہے، 53 ایشیائی ممالک پاکستان …
Read More »قومی اسبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ، سات نکاتی ایجنڈا جاری
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ سیڈ ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد پیش کی جائے گی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکرایازصادق کی صدارت میں آج (جمعرات کو) شام 5 بجے شروع ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے …
Read More »پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں صفائی ستھرائی کیلئے بڑا منصوبہ تیار
پنجاب بھر کی صفائی کامنصوبہ دو حصوں پر مشتمل ہے ۔ پہلے مرحلہ میں پنجاب سے کوڑا جمع کرنا شامل ہے جبکہ دوسرے حصے میں کوڑے میں شامل مختلف اشیاء کو الگ کرنا ہے ۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق منصوبہ کے لئے 196 کروڑ روپے مختص کئے جائیں گے ۔ نئے …
Read More »بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا ہوگا
بھاری بلزکی ادائیگی کے لیے اقساط کرانے والے صارفین اب قانونی طور پر تاخیری ادائیگیوں پر 14 فیصد سود ادا کرنے کے پابند ہوں جبکہ مالی سال کے دوران صرف ایک مرتبہ بجلی بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی۔آویئرانٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق 14 فیصد سود کی ادائیگی 10 فیصد لیٹ پیمنٹ …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے
وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ دورے پر لاہور سے چین کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ ہوگئے، شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزراء لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے چین روانہ ہوئے۔دورے کے دوران …
Read More »عدلیہ مخالف بیان پر مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی
عدلیہ مخالف بیان پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔بیان حلفی میں مصطفیٰ کمال کی جانب سے کہا گیا کہ بالخصوص اعلیٰ عدلیہ کے ججز کا دل سے احترام کرتا …
Read More »