Pakistan

ملک کے طول و عرض میں نمازِ عید کے اجتماعات

پاکستان بھر میں نمازِ عید الاضحیٰ کے اجتماعات میں ملکی سلامتی، کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں جس کے بعد لوگوں نے جانوروں کی قربانی شروع کردی۔ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات کے لیے سیکیورٹی کے بھی خاص انتظامات دیکھے گئے۔کراچی کے علاقے …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عید الاضحٰی آج منائی جا رہی ہے

دنیا کے کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی یوں ایشیا، امریکا اور یورپ میں مسلم کمیونٹی کے بعض لوگ اتوار منائی اور دیگر آج پیر کو عید منائیں گے۔ پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور انڈونیشیا میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے ۔تاہم پاکستان میں بوہری …

Read More »

صدر مملکت اور وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارک باد

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آزمائش اور امتحان کی صورتحال میں ثابت قدم رہنا چاہیے، پوری قوم اخوت، ایثار، محبت اور اخلاص سے سرشار ہو کر ضرورت مندوں کی مدد کرے۔وزیراعظم شہباز …

Read More »

مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس کی قوم کو عید کی

مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مقدس دن بھلائی کیلئے قربانی کے جذبے کو ابھارتا ہے۔اس مبارک دن پر ہم وطن کی آزادی اور امن کیلئے شہداء اور غازیوں کے …

Read More »

گورنر سندھ نے قربانی کیلئے 100 اونٹ، 10 بیل، 100 بکرے خرید لیے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی۔اس حوالے سے گورنر ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ نے بھاؤ تاؤ کر کے رات گئے فی بیل 10 …

Read More »

پاکستان میں بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منارہی ہے

آج پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود بوہری برادری بھی عید الاضحیٰ منا رہی ہے۔کراچی میں آباد بوہری برادری نے عید الضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بوہری برادری نے مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز مذہبی …

Read More »

جنرل عاصم ملک کیلئے اربوں ڈالرز کے وعدے لائے، عوامی ترقی کیلئے کوئی دباؤ برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف قوم سے خطاب میں کہا کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، جنرل عاصم منیر بھی سعودی عرب، کویت اور یو اے ای سے اربوں ڈالرز کے وعدے لے کر آئے۔ انشا اللہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان …

Read More »

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی کےبنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے بجلی کے ٹیرف میں 5.72 روپےفی یونٹ کا اضافہ کر دیا۔ اضافے کی منظوری مالی سال 2024-25 کے لیےدی گئی ہے۔نیپرانےٹیرف میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کوبھجوادیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کا کہا گیا …

Read More »

عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی عوام کو حکومت کی جانب سے بڑا ریلیف دے دیا گیا۔وزیراعظم آفس نے بتایاکہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کر دی گئی۔ کس کے بعد پیٹرول کی قیمت 258.16 …

Read More »

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کا تازہ ترین ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق، ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ، 44 ہزار 891 ہو گئی ہے۔ملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 1 لاکھ 87 ہزار 683 …

Read More »
Skip to toolbar