بلوچستان کی صورتحال پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر دفاع، وفاقی وزیر داخلہ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی، صوبائی وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام …
Read More »Pakistan
ملک بھر میں ہڑتال، لاہور کی تاجر تنظیمیں 2 دھڑوں میں تقسیم
ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف جماعتِ اسلامی اور مختلف تاجر تنظیموں کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔اس موقع پر لاہور کی تاجر تنظیمیں 2 دھڑوں میں بٹ گئیں، تاجروں کا ایک گروپ ہڑتال کا حامی جبکہ دوسرا مخالف ہے۔لاہور کی بیشتر مارکیٹیں اور تاجر تنظیمیں …
Read More »سکیورٹی فورسز کا تیرہ میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن، 25 خوارج ہلاک، 4 جوان شہید
سکیورٹی فورسز کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن میں 25 خوارج ہلاک ہوگئے۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں 11 خوارج زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق …
Read More »شمالی وزیرستان دھماکے کے شہداء کی تدفین
قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک بازار میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں شہید چاروں افراد کی تدفین کر دی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز رزمک بازار میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے تھے۔پولیس نے بتایا ہے کہ …
Read More »ملک دشمنوں کیساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دشمنوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ سے دہشتگردی کی لہر میں اضافہ ہوا ہے، …
Read More »امام حسین علیہ السلام کا چہلم، ملک بھر میں جلوسوں کا انعقاد
شہدائے کربلا ؓ کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔اس موقع پر سبیلیں لگائی جا رہی ہیں، علم، ذوالجناح و تعزیے برآمد کیے جا رہے ہیں۔کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے …
Read More »بلوچستان میں دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام، 12 حملہ آور ہلاک
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 اور 25 اگست کی رات کو دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اِن حملوں کا مؤثر جواب دیا ہےسیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب
سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہو گا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کل ہونے والے اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا، حکومت کا اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے نظام میں تبدیلی کے لئے کل قانون سازی …
Read More »حج پالیسی 2025 کا آئندہ ماہ اعلان کیے جانے کا امکان
وزارت مذہبی امور نے آئندہ سال2025 کی حج پالیسی کی تیاریوں پرکام تیز کردیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق حج پالیسی کا اعلان آئندہ ماہ ستمبر میں کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پرائیویٹ حج اور سرکاری حج اسکیم کوٹے سے متعلق پالیسی میں تبدیلی اور زیادہ اور کم مدتی حج …
Read More »مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری، 11 افراد جاں بحق
مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بس ایران سے پنجاب جا رہی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں 8 …
Read More »