پیمرا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی لگادی۔پیمرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں واضح کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کے بیانات، تقاریر اور پریس کانفرنس ٹی وی پر نشر کرنے پر …
Read More »Pakistan
فیاض چوہان سمیت دیگر وزراءکوعمران خان سے ملنےکی اجازت نہ مل سکی
عمران خان کی عیادت کے لئے ہسپتال کے گیٹ پر پہنچنے والے صوبائی وزرا سردار شہاب الدین،غضنفر اور فیاض الحسن چوہان کو شوکت خانم اسپتال میں داخلے سے روک دیا گیا۔ وزیرآباد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شوکت اسپتال میں زیرعلاج ہیں، اور ان …
Read More »ضلعی اانتظامیہ کا تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔اسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں پی …
Read More »سندھ پولیس نے7خطرناک مطلوب ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 5 کروڑ 10 لاکھ مقرر کر دی
سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل سمیت پولیس کو مطلوب 7 خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر 5 کروڑ 10 لاکھ روپے کی ہیڈ منی مقرر کر دی گئی ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل بشیر احمد بروھی نے ان ملزمان اور ان پر درج مقدمات کی تفصیلات ہیڈ …
Read More »ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی،مشتبہ خرم اوروقار کے گرد مذیدگھیرا تنگ
ارشد شریف (دائیں) وقار احمد اور خرم احمد (بائیں) کینیا میں مبینہ طور پر پولیس فائرنگ سے قتل کر دئیے جانے والے صحافی ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہےپوسٹ مارٹم رپورٹ میں ارشد شریف کی موت کی وجہ ایک سے زائد زخم کو قرار دیا گیا ہے جب …
Read More »عمران خان ملک میں انتشار چاہتاہےہم اداروں پرحملہ برداشت نہیں کریں گے، زرداری
پیپلز پارٹی کے کوچئیرمین اورسابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے لیکن ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔آصف علی زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …
Read More »عمران خان پر حملہ ، مقدمے کے اندراج میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا احتجاج
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوسکا۔ مقدمہ درج کرانے کے لیے آج صبح تھانہ سٹی پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنما، لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری زبیر نیازی کا کہنا ہے کہ پولیس باضابطہ درخواست وصول نہیں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا …
Read More »عمران خان نےادارے کےخلاف بےبنیاد اورغیرذمہ دارانہ الزامات لگائے،حکومت کارروائی کرے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہےآئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ادارے کے خلاف بے …
Read More »مسلح افواج کوٹارگٹ کریں گےتو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سعد رفیق
مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آپ مسلح افواج کو بطور ادارہ ٹارگٹ کریں گے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، آپ کا ہر جھوٹ اور چوریاں پکڑی گئی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ …
Read More »تین لوگوں کےاستعفے تک عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے شوکت خانم اسپتال لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے چار گولیاں لگی ہیں، میں ٹھیک ہونے پر پھر اسلام آباد کی کال دوں گا، جب تک تین لوگ استعفیٰ نہیں دیتے عوام ملک بھر میں احتجاج جاری رکھیں۔انہوں نے مزید …
Read More »