Pakistan

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کی انٹرا کورٹ اپیلیں قابل سماعت قرار،فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دے دی اور فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔بلدیاتی انتخابات فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کی اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق …

Read More »

صدرمملکت نےدستخط کئےبغیراسلام آباد بلدیاتی بل واپس بھجوا دیا

ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی بل اس لیے واپس کیا کیونکہ اس سے بلدیاتی انتخابات میں مزید تاخیر ہونی تھی، وفاقی حکومت کے جلد بازی میں اقدامات سے بلدیاتی انتخاب 2 بار تاخیر کا شکار ہوا۔صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی اثاثوں کی فہرستوں کاتبادلہ ہوا ہے، وزارت خارجہ نےاسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے متعلقہ فہرست فراہم کی جبکہ …

Read More »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں، لاہور کاپہلا نمبر

گزشتہ سال 2022ء میں بھی موٹرسائیکل سوار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں پہلے نمبر پر رہے گزشتہ سال مجموعی طور پر 22 لاکھ 91 ہزار 565 موٹر سائیکل سواروں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی، 3 لاکھ 72 ہزار 148 کار، جیپ ڈرائیورز نے بھی ٹریفک قوانین کی …

Read More »

معیشت اوردہشتگردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنےکےلئےقومی اتفاق رائےکی اشدضرورت ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

سپہ سالار پاکستان جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ سپہ سالار کی …

Read More »

سال2022 ء نےعوام کو بجلی کے پےدر پے جھٹکے دئیے

ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد تک کااضافہ ہوا اور بجلی کی فی یونٹ قیمت 32 روپے تک جاپہنچیسال 2022 میں بنیادی ٹیرف میں بھی 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ تک کا بڑا اضافہ ہوا، ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد …

Read More »

ملک بھرمیں روٹی اور نان کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، نان بائیوں کے من مانے اضافے کے بعد 20 روپے والا نان 25 اور 15 روپے والی روٹی 20 روپے کی ہوگئی ہے۔دوسری جانب لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے سے …

Read More »

اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی، درخواست میں رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم اور علی نواز اعوان کو فریق …

Read More »

سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گیدرنگ ایونٹ پلینر کی جانب سے اقصیٰ آفریدی کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ اور مہندی کے ایونٹ کی …

Read More »
Skip to toolbar