سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت …
Read More »Pakistan
آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
آئی ایم ایف وفد کے ساتھ نویں اقتصادی جائزے پر 31 جنوری سے 9 فروری تک مذاکرات کیے جائیں گے ۔نویں اقتصادی جائزے میں آئی ایم ایف اہداف کا جائزہ لیا جائے گا ، پاکستان اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان مذاکرات دس دن جاری رہیں گے ، مذاکرات …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ جاری
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی۔سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے دوران استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ چار صفحات پر مشتمل ہے۔فرانزک پورٹ کے مطابق عمران خان پر حملے کے …
Read More »فیصل آباد میں تشدد سے ملازم جاں بحق، نگران وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیصل آباد میں مالک کے مبینہ تشدد سے ملازم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیامحسن رضا نقوی نے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی اور تشدد کرنے والے ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کرنے کا …
Read More »پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 32افراد شہید150زخمی
پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں مبینہ خودکش دھماکا، 32افراد شہید جبکہ 150سے زائد زخمی ہوگئے۔ پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 15 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے پشاور پپولیس لائن میں خود کش دھماکے کے بعد کے مناظر دھماکے …
Read More »پنجاب پولیس میں10 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے
پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے، اطہر اسماعیل کو ہٹا کر سہیل اختر سکھیرا کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور تعینات کر دیا گیا۔پنجاب پولیس میں 10 اعلیٰ افسران کے تبادلے کئے گئے ہیں، لاہور میں اطہر اسماعیل کی جگہ سہیل احمد سکھیرا …
Read More »فوادچوہدری کو ساڑھے 11 بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن کیخلاف نفرت پھیلانے کا کیس میں گرفتار فوادچوہدری کو ساڑھے 11 بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجا الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے متعلق کیس کی سماعت کر رہے ہیںفواد چوہدری …
Read More »چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اتوار کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے, سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل فیاض الرویلی سے پاکستانی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات ہوئی, پاکستان آرمی کے …
Read More »اوگرا سمری طلب کئے بغیر غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا انکشاف
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے 35 روپے کےحالیہ اضافے میں وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے سمری منگوائے بغیر خود ہی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کردیا. قانون کے مطابق اوگرا سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری طلب نہیں کی گئی. قانون کے مطابق …
Read More »شیخ محمد بن زاید النہیان کی کل اسلام آباد آمد، سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پیر کو 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے ان کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کر لیے گئے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف کابینہ کے ارکان کے ہمراہ نور خان ائیر بیس پر یو …
Read More »