عدالتی احکامات کے بعد انتظامیہ نےفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع لال مسجد کے ارد گرد لگی رکاوٹیں ہٹا کر کئی سالوں سے بند سڑکوں کو ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔ لال مسجد روڈ اور میونسپل روڈ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد کھولے گئے ہیں۔سیکٹر جی …
Read More »Pakistan
وفاقی کابینہ میں معاونین خصوصی کی شمولیت پر گفتگو، وزیراعظم شہباز شریف کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک
وزیراعظم شہبازشریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان پہنچ گئے
وزیراعظم قزاق دارالحکومت آستانہ میں “سیکا” سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گےاس دورے کے دوران کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد بھی وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ ہے وزیر اعظم شہبازشریف13 اکتوبر کو سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور وہاں مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیکا …
Read More »پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، …
Read More »مقبوضہ کشمیر سے متعلق نریندر مودی کا بیان جھوٹا ہے، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نے بے بنیاد دعویٰ کیا کہ بھارت نے مسئلہ کشمیر کو کسی طرح حل کر لیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل …
Read More »