Pakistan

عورت مارچ انتظامیہ کاوزیرِاعظم شہباز شریف کے نام خط

عورت مارچ اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے نام خط لکھ کر کہا گیا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ کو عورت مارچ کے انعقاد کے لیے این او سی جاری کرنے کی ہدایت دیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ 8 مارچ کو عالمی یومِ …

Read More »

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقاتِ کار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک میں بینکنگ کے اوقاتِ کار جاری کر دیے۔رمضان المبارک میں بینکوں کے پیر تا جمعرات پبلک ڈیلنگ کے اوقات 9 سے 2 بجے تک ہوں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان المبارک میں جمعے کو بینک 9 سے 12:30 تک پبلک ڈیلنگ کریں گے۔دوسری …

Read More »

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد کی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہو گی۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 2 ہفتے تک جاری رہیں گے۔آئی ایم ایف وفد کی قیادت ناتھن …

Read More »

پنجاب میں پہلی بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلے بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں دوردراز اضلاع میں مرحلہ وار 25 بسوں پر مشتمل ماس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا، اجلاس …

Read More »

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں، ملک میں پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا۔، رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر کی صدارت میں اوقاف ہال پشاور میں ہوا۔اجلاس میں کمیٹی اراکین، …

Read More »

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔ترجمان وزارت مذہبی امور نے …

Read More »

وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید نئے وفاقی وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی وفاقی کابینہ میں بیک وقت دو درجن نئے وزیروں کو شامل کر کے سب کو حیران کر دیا۔ ایک سال پہلے جب شہباز شریف نے وزیراعظم کا منصب سنبھالا تھا تو انہوں نے 19 ارکان پر مشتمل کابینہ تشکیل دی تھی جن میں 18 وفاقی …

Read More »

وفاقی کابینہ میں مذید وزرا، مشیران اور معاونین شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور نئے وزرا، مشیران اور معاونین کو شامل کیا جائے گا۔حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں اتحادی جماعتوں کو بھی نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ایم …

Read More »

ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی خصوصی شرکت

لاہور میں ‏16 روز جاری رہنے والے ہارس اینڈ کیٹل شو کی شاندار اختتامی تقریب میں وزیراعلیٰ مریم نواز موجود رہیں جبکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی، 16روزہ ہارس اینڈ کیٹل شو میں 20بڑے ایونٹس میں لاکھوں شہریوں کی شرکت کا ریکارڈ …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، وقت تبدیل کر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا ہے، نئے شیڈول کے مطابق کابینہ اجلاس صبح ساڑھے 11 بجے کے بجائے سہ پہر 3 بجے ہوگا۔کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، …

Read More »
Skip to toolbar