پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس سے سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر خصوصی طیارے کے ذریعےکراچی منتقل کر دیا ۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرتے ہوئے بری …
Read More »Pakistan
ملتان ٹیسٹ میں پہلے دن کا کھیل : پاکستان کے 2 وکٹوں کےنقصان پر 107رنز
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ملتان ٹیسٹ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنالیے۔بابراعظم61 اور سعود شکیل 32 رنزکے ساتھ وکٹ پرموجود ہیں، انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 174 رنز درکار ہیں۔انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں …
Read More »عمران خان پر قاتلانہ حملہ: جے آئی ٹی نےفیصل واؤڈا کو طلب کر لیا
وزیر آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی نے تحریکِ انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا کی طلبی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔جاری کیے گئے مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ فیصل واؤڈا عمران خان پر …
Read More »ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم 281 آؤٹ، ڈیبیوکرنے والے ابرار احمد کے 7 شکار کر لئے
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز 281 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئی۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کیلئے ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے انگلش ٹیم کے 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی، زیک کرولی 19، …
Read More »بیٹی ٹیریان کی معلومات چھپانےعمران خان کے خلاف نااہلی درخواست پر تحریری حکم جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کے بعد تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔عدالت کی …
Read More »نیا ریکوڈک معاہدہ قانونی قرار،سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا۔ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 13 صفحات پر مشتمل ریکوڈک ریفرنس کی مختصر رائے کا اظہار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے رائے سناتے ہوئے کہا کہ آئینِ پاکستان خلافِ قانون قومی اثاثوں …
Read More »کارسرکار میں مداخلت کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں خصوصی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کیس کی سماعت کی، …
Read More »سب جیل میں ہوں، پروٹوکول نہیں لیتا: آغا سراج درانی
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ میرے سب جیل میں ہوتے ہوئے پروٹوکول لینے کی بات غلط ہے۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کے دوران اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے یہ بات کہی۔اپنے کیس سے متعلق ان کا کہنا ہے …
Read More »مسلم لیگ ن ،پپلز پارٹی کےپارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کی درخواست منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی ن لیگ اور پی پی پی کے پارٹی فنڈز کی الیکشن کمیشن سے جلد تحقیقات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ …
Read More »بلوچستان میں اعظم سواتی کیخلاف درج تمام مقدمات ختم، رہاکرنے کاحکم
بلوچستان ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے بھر میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔اور رہائی کا حکم جاری کر دیا، اعظم سواتی کے خلاف بلوچستان کے مختلف تھانوں میں 5 ایف آئی آر درج کی گئی تھیں۔پی …
Read More »