Pakistan

ایف آئی اے طلبی نوٹس کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں آئی اے طلبی نوٹس کےخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ 7 نومبرکو عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ یاد رہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ …

Read More »

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ نےتوہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 7 نومبر کو سماعت کرے گا اور کیس کی سماعت پیر کو دن 11:30 بجے ہو گی۔عمران خان کے وکیل نے آج توہین عدالت کیس میں التوا …

Read More »

عمران خان کے الزامات پر سپریم کورٹ سے فل کورٹ بنایا جائے، شہباز شریف کا چیف جسٹس سے مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے الزامات پر سپریم کورٹ سے فل کورٹ تشکیل دینےکا مطالبہ کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان پر حملےکے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے شخص نے …

Read More »

پیمرا نے عمران خان کے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف بیانات کا نوٹس لے کر پابندی عائد کر دی

پیمرا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی لگادی۔پیمرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں واضح کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کے بیانات، تقاریر اور پریس کانفرنس ٹی وی پر نشر کرنے پر …

Read More »

فیاض چوہان سمیت دیگر وزراءکوعمران خان سے ملنےکی اجازت نہ مل سکی

عمران خان کی عیادت کے لئے ہسپتال کے گیٹ پر پہنچنے والے صوبائی وزرا سردار شہاب الدین،غضنفر اور فیاض الحسن چوہان کو شوکت خانم اسپتال میں داخلے سے روک دیا گیا۔ وزیرآباد میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان شوکت اسپتال میں زیرعلاج ہیں، اور ان …

Read More »

ضلعی اانتظامیہ کا تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔اسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں پی …

Read More »

سندھ پولیس نے7خطرناک مطلوب ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 5 کروڑ 10 لاکھ مقرر کر دی

سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل سمیت پولیس کو مطلوب 7 خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر 5 کروڑ 10 لاکھ روپے کی ہیڈ منی مقرر کر دی گئی ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل بشیر احمد بروھی نے ان ملزمان اور ان پر درج مقدمات کی تفصیلات ہیڈ …

Read More »

ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی،مشتبہ خرم اوروقار کے گرد مذیدگھیرا تنگ

ارشد شریف (دائیں) وقار احمد اور خرم احمد (بائیں) کینیا میں مبینہ طور پر پولیس فائرنگ سے قتل کر دئیے جانے والے صحافی ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہےپوسٹ مارٹم رپورٹ میں ارشد شریف کی موت کی وجہ ایک سے زائد زخم کو قرار دیا گیا ہے جب …

Read More »

عمران خان ملک میں انتشار چاہتاہےہم اداروں پرحملہ برداشت نہیں کریں گے، زرداری

پیپلز پارٹی کے کوچئیرمین اورسابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے لیکن ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔آصف علی زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

Read More »

عمران خان پر حملہ ، مقدمے کے اندراج میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا احتجاج

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوسکا۔ مقدمہ درج کرانے کے لیے آج صبح تھانہ سٹی پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنما، لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری زبیر نیازی کا کہنا ہے کہ پولیس باضابطہ درخواست وصول نہیں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا …

Read More »
Skip to toolbar