سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے سروس ٹربیونل کے خصوصی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر …
Read More »Pakistan
اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس گرفتارکرکےکوئٹہ لےگئی
تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے بھی گرفتار کر لیا۔ذرائع نے اعظم سواتی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کر کے کوئٹہ لے گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے صوبے …
Read More »وزیرِ اعظم نےلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست جی ایچ کیو کو بھجوائی تھی۔ وزارتِ دفاع کے ذرائع کے مطابق وزارت دفاع نے درخواست منظوری کے لیے وزیرِ …
Read More »نئے صوبے کے قیام اور آئینی ترامیم،سپیکر نےاسپیشل کمیٹی تشکیل دیدی
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نئے صوبے کے قیام اور آئینی ترامیم کے لئے سپیشل کمیٹی تشکیل دے دی۔ملک میں ایک بار پھر نئے صوبوں کے قیام کی باز گشت سنائی دینے لگی، وفاقی وزیر خورشید شاہ، مرتضیٰ جاوید عباسی، خالد مگسی اور نوید جیوا کو سپیشل کمیٹی …
Read More »پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کردیئے گئے
لیفٹیننٹ جنرل سعید کمانڈر 5کور ٹو سی جی ایس تعینات کردیا گیا لیفٹینٹ جنرل شاہد سکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹیس کوئٹہ ہونگے۔لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو آرمی اسٹریٹیجک فورس سنٹرل سے کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ثاقب کمانڈر لاجسٹک سپورٹ سے کورکمانڈر بہاولپور تعینات کردیے …
Read More »کالعدم ٹی ٹی پی کی کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنا تشویشناک ہے:رانا ثناءاللہ
وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کالعدم تنظیم کا دہشتگردی میں ملوث ہونا خطے کیلئے خطرہ ہے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر کالعدم تنظیم پاکستان کے اندر دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث پائی جائے اور حملوں کی …
Read More »آئین میں تبدیلی پارلیمنٹ کا کام ہے،بطورجج کسی تبدیلی کی تجویزنہیں دے سکتا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی کوشش ہوتی ہے کسی طرح 5 سال گزار سکے۔امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ اسی وجہ سے گورننس …
Read More »تحریک انصاف کان لیگ، پیپلزپارٹی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کےجلد فیصلے کےلئےعدالت سے رجوع
پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر جماعتوں کے ممنوعہ و فارن فنڈنگ کیسز کا جلد فیصلہ کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے پہلے سے زیرِ سماعت کیس میں متفرق درخواست دائر کی …
Read More »انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ پاکستان مشکل حریف ہے، اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔بین اسٹوکس نے کہا کہ میچ کے لیے پُرجوش ہیں۔اس موقع …
Read More »شیوا میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، حوالدار شہید، دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی ویزرستان کے علاقے شیوا میں دہشتگردوں کے خلاف خفیہ معلومات پر آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔بیان کے مطابق فوجیوں نے بہادری سے …
Read More »