Pakistan

پبلک اکاونٹس کمیٹی نے گزشتہ 10سال کا توشہ خانہ ریکارڈ طلب کرلیا

پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گزشتہ 10 سال کا توشہ خانہ کا ریکارڈ طلب کر لیا۔چیئرمین پی اے سی نورعالم کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا ، جس میں توشہ خانہ کا 10 سال کا ریکارڈ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔نور عالم خان نے …

Read More »

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی 150من کتابیں کباڑ میں فروخت، ہائیکورٹ کا نوٹس

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی 150 من سرکاری کتابیں کباڑ میں فروخت کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جج صلاح الدین پہنور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم دے دیا اور ساتھ ہی چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بوڈ بورڈ کو بھی …

Read More »

واضح ثبوت ہیں کہ ہندوستان دہشتگردی میں کس طرح ملوث ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں بھارت ملوث نظر آتا ہے، پاکستان میں دہشت گردی کو بھارت کی سپورٹ حاصل ہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب میں اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ …

Read More »

وفاقی کابینہ نے ریکوڈک سے متعلق اہم منصوبے کی منظوری دیدی

ریکوڈک منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی راہ ہموار ہوگئی، چلی کمپنی انٹوفاگاسٹا کو واجبات ادا کرنے کیلئے اجازت دیدی گئی، وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے ہنگامی منظوری لی گئی۔اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ سود کی مجموعی 2 کروڑ 27 لاکھ ڈالر سے …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا، پہلا ٹیسٹ میچ 26دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 3جنوری سے ملتان سٹیڈیم میں …

Read More »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر ایچ آئی ٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔صدرکو ایچ آئی ٹی کی فنی صلاحیتوں اور پیداواری سرگرمیوں کےبارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور خودانحصاری کی …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:فواد حسن فواد کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواست

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے لاہور کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔احتساب عدالت نمبر 6 کی جج عظمیٰ اختر چغتائی نے کیس کی بریت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب …

Read More »

توہینِ الیکشن کمیشن کیس،عمران خان اور دیگر پھرغیرحاضر

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ہوئی جس میں پی ٹی آئی اراکین پیش نہیں ہوئے۔کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ عمران خان …

Read More »

نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، اس نکتے پر کوئی قانون نہیں ملا کہ نامکمل اسمبلی قانون سازی کر سکتی ہے یا نہیں۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی …

Read More »

حیدر آبادسکھرموٹروے منصوبہ،سوا2ارب کی کرپشن کیس میں ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

حیدر آباد سکھر موٹر وے منصوبے میں سوا دو ارب روپ کی کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ملزم سابق اسسٹنٹ کمشنر نیوسعید آباد منصور عباسی اور بینک منیجر حیدرآباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو 14 روز کے جوڈیشل …

Read More »
Skip to toolbar