حیدر آباد سکھر موٹر وے منصوبے میں سوا دو ارب روپ کی کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ملزم سابق اسسٹنٹ کمشنر نیوسعید آباد منصور عباسی اور بینک منیجر حیدرآباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو 14 روز کے جوڈیشل …
Read More »Pakistan
عدالت نےسلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عدالتِ عالیہ نے سلیمان شہباز کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو 14 روز میں لاہور کی متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا۔مسلم …
Read More »تاجکستان کے صدر بدھ کو پاکستان پہنچیں گے، دوطرفہ تعلقات اور معاہدوں پر پیش رفت ہوگی
وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی دعوت پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان بدھ کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ دورے کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، تعلیم،علاقائی رابطوں پر تبادلہ خیال ہوگا۔تاجکستان کے صدر ،وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں، مہمان صدر امام علی …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا، اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ریکوڈک منصوبہ کی تعمیر سے متعلق معاہدے کی منظوری دی جائے گی، پٹرولیم ڈویژن ریکوڈک منصوبہ …
Read More »الیکشن کمیشن نے امیدواروں کیلئےکاغذات نامزدگی کےساتھ نیاحلف نامہ لازمی قراردےدیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی کے ساتھ نیا حلف نامہ لازمی قرار دے دیا ہے۔نئے حلف نامہ کے مطابق زیر کفالت افراد کے مکمل کوائف دینا ہوں گے اور ساتھ ہی زیر کفالت افراد کے نام اثاثوں کی تفصیلات بھی فراہم کرنا ہوں گی، بطور رکن …
Read More »سینیٹ نےغیر ملکی سرمایہ کاری کےفروغ وتحفظ کا بل منظور کرلیا
سینیٹ اجلاس میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کا بل منظور کرلیا گیا۔بل کے متن کے مطابق بل کا فوری طور پر ملک بھر میں نفاذ ہوگا، اہل سرمایہ کاری 50 کروڑ ڈالر سے کم نہیں ہوگی۔متن کے مطابق بل کے تحت ان سرمایہ کاری کا تحفظ …
Read More »طارق فاطمی وزیرِاعظم کےمعاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری تعینات
طارق فاطمی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر کر دیا گیا ہے۔طارق فاطمی کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا معاونِ خصوصی برائے رابطہ کاری مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کی تعیناتی کی منظور …
Read More »عام انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کاحلقے کاووٹر ہونالازمی قرار
عام انتخابات سے قبل الیکشن رولز میں بڑی تبدیلی کر دی گئی، انتخابات میں پولنگ ایجنٹس کا حلقے کا ووٹر ہونا لازم قرار دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ ایجنٹ صرف متعلقہ حلقہ کا ووٹر ہی ہوسکتا ہے، کسی بھی امیدوار کے پولنگ ایجنٹ کا تعلق دوسرے حلقے سے …
Read More »ملتان ٹیسٹ کی غلطیاں کراچی میں نہیں دہرائیں گے،کپتان بابراعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں ہم سے غلطیاں ہوئیں ، کوشش کریں گے کہ جو غلطیاں ہوئیں انہیں کراچی ٹیسٹ میں نہ دھرایا جائے۔پاک انگلینڈ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے پہلی …
Read More »کراچی ایئرپورٹ:جعلی دستاویزات پر کولمبیاجانےوالے 7 مسافر آف لوڈ
کراچی ایئر پورٹ پرایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر کولمبیا کا سفر کرنے والے 7 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔آف لوڈ کیے گئے مسافروں میں عرفان الدین، محمد عمار، رمیش کمار، محمد سیف اللّٰہ، اکرام شاہ، شیر زادہ اور ریحان احمد شامل ہیں۔ترجمان ایف …
Read More »