Pakistan

پاکستان کا آج سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بننے کا قوی امکان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے غیر مستقل رکن بننے کا قوی امکان ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سلامتی کونسل کے غیرمستقل ارکان کا دو سال کے لیے آج تقرر کرے گی۔پاکستان جاپان کی ایشیائی ممالک کی خالی کردہ نشست پر امیدوار ہے، 53 ایشیائی ممالک پاکستان …

Read More »

قومی اسبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ، سات نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ سیڈ ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد پیش کی جائے گی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکرایازصادق کی صدارت میں آج (جمعرات کو) شام 5 بجے شروع ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے …

Read More »

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں صفائی ستھرائی کیلئے بڑا منصوبہ تیار

پنجاب بھر کی صفائی کامنصوبہ دو حصوں پر مشتمل ہے ۔ پہلے مرحلہ میں پنجاب سے کوڑا جمع کرنا شامل ہے جبکہ دوسرے حصے میں کوڑے میں شامل مختلف اشیاء کو الگ کرنا ہے ۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق منصوبہ کے لئے 196 کروڑ روپے مختص کئے جائیں گے ۔ نئے …

Read More »

بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا ہوگا

بھاری بلزکی ادائیگی کے لیے اقساط کرانے والے صارفین اب قانونی طور پر تاخیری ادائیگیوں پر 14 فیصد سود ادا کرنے کے پابند ہوں جبکہ مالی سال کے دوران صرف ایک مرتبہ بجلی بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی۔آویئرانٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق 14 فیصد سود کی ادائیگی 10 فیصد لیٹ پیمنٹ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے

وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ دورے پر لاہور سے چین کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ ہوگئے، شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزراء لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے چین روانہ ہوئے۔دورے کے دوران …

Read More »

عدلیہ مخالف بیان پر مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی

عدلیہ مخالف بیان پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔بیان حلفی میں مصطفیٰ کمال کی جانب سے کہا گیا کہ بالخصوص اعلیٰ عدلیہ کے ججز کا دل سے احترام کرتا …

Read More »

مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس اور جسٹس منیب کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر کے درمیان ناخوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ نے سنی اتحاد …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا طیارہ بھی حادثے سے بال بال بچ گیا۔سرفراز بگٹی کوئٹہ سے اسلام آباد جارہے تھے کہ طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق پائلٹ نے جہاز کو بحفاظت اسلام …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ چین کا اعلامیہ جاری

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ چین سے متعلق اعلامیہ کر دیا گیا۔شہباز شریف 4 جون سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے۔اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی شہر شینزین کا دورہ چار اور 5 جون کو ہو گا جبکہ 6 سے 7 جون تک …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی

سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال حج پر شاہی مہمان ہوگی۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سعودی سفیر …

Read More »
Skip to toolbar