پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ کچلاک میں پولیس کا آپریشن جاری ہے اور اس دوران اب تک ایک ملزم کو ہلاک …
Read More »Pakistan
میرا میدان قانون ہے ، سیاست نہیں،جسٹس قاضی فائز کا پارلیمنٹ سے خطاب
سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائر عیسیٰ نے کہا ہے کہ آئین کو 50 سال ہو گئے ہیں اس کو ہمیں دل سے لگانا چاہیے اس میں بہت بہت اچھی چیزیں موجود ہیں۔پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ 2014 …
Read More »آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ۔ایوان میں پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا …
Read More »پنجاب الیکشنز : ریٹرننگ و ڈسٹرکٹ آراوز کو مجسٹریٹ کے اختیار تفویض
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز کرتے ہوئےپنجاب میں عام انتخابات کیلئے ریٹرننگ و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیار تفویض کردیئے ہیں جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں ریٹرننگ و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو مجسٹریٹ …
Read More »چیف جسٹس عطا بندیال سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر
سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت سردار سلمان ڈوگر ایڈوکیٹ نے درج کروائی ہے۔شکایت کنندہ سردار سلمان ڈوگر ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت چاروں ججز …
Read More »آئینِ پاکستان کے 50 سال مکمل، یادگار آئین کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
آئین پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں میں ایس ایم ڈیز نصب کر دی گئیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے صدر دروازے پر 1973ء کے آئین کی منظوری کی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔سپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، آئین …
Read More »الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں الیکشن اخراجات بل پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں اسمبلی اجلاس میں معمول کی کارروائی کا ایجنڈا معطل کر دیا گیا۔اس موقع پر نیشنل یونیورسٹی پاکستان کے قیام کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا جسے …
Read More »کابینہ نےالیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشنز کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دےدی، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز سے متعلق سمری پیش کی گئی، وزارت خزانہ نے گزشتہ روز کے کابینہ اجلاس کی روشنی میں فنڈز …
Read More »عثمان بزدار کو کورونا، جج برہم، آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم
احتساب عدالت لاہور کے جج آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے کورونا میں مبتلا ہونے کا سن کر برہم ہوگئے۔احتساب عدالت نمبر 4 کے جج سجاد احمد شیخ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت …
Read More »حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
وفاقی کومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیاحکومتی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کا جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس رضا قریشی پر مشتمل 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔سنگل بینچ نے 1990 سے 2001 تک توشہ خانہ کی تفصیل پبلک کرنےکاحکم …
Read More »