پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے متنازع پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف آج 28 جنوری کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے کہا کہ متنازع پیکا ایکٹ سے میڈیا، سوشل میڈیا اور آزادی اظہار رائے پر قدغن لگائی گئی ہے۔پی ایف …
Read More »Pakistan
عالیہ حمزہ ملک پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر مقرر
سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کو پی ٹی آئی پنجاب کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عالیہ حمزہ ملک کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں وزیراعلیٰ …
Read More »اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کر دی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرحِ سود میں 1 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔اس بات کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ 1 فیصد کی کمی کے بعد شرحِ سود 13 فیصد سے کم ہو کر …
Read More »شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا جاتا ہے، اس شب مساجد میں چراغاں، خصوصی محافل اور عبادات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں علمائے …
Read More »پارا چنار کے لیے 70 گاڑیوں کا قافلہ آج روانہ ہو گا
پارا چنار کے لیے خوردونوش اور روز مرہ زندگی کے استعمال کی اشیاء سے لدی 70 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا چوتھا قافلہ آج پارا چنار کے لئے روانہ ہوگا۔سرکاری ذرائع کے مطابق قافلے میں آٹا، چینی، پھل، سبزیاں اور ادویات پر مشتمل سامان شامل ہے، قافلے کی حفاظت …
Read More »نئی قانون سازی : وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر نے مشترکہ اجلاس آج بلالیا
صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا۔اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت زیر التواء بل قانون سازی کے لیے پیش کرے گی۔مشترکہ اجلاس کے باعث سینیٹ کا اجلاس بھی ری شیڈول، آج صبح ساڑھے …
Read More »پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
بانی پپی ٹی آئی عمران خان کی واضح ہدایات کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔اڈیالہ …
Read More »پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی
پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمار جاری کر دیئے، جن کے مطابق مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 12 لاکھ 75 ہزار 222 ہوگئی جبکہ خواتین …
Read More »اہم قانون سازی: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو بلائے جانے کا امکان
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو بلائے جانے کا امکان ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری بروز جمعۃ المبارک کو صبح 10 بجے بلایا جائے گا، مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی منظوری کا امکان ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے …
Read More »پنجاب میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبارفنانس سکیم کا اجراء
پنجاب میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبارفنانس سکیم کا اجراء کردیا گیا۔’’وزیر اعلیٰ پنجاب آسان کاروبار سکیم‘‘ کے لئے 84 ارب روپے جبکہ ’’وزیر اعلیٰ پنجاب آسان کاروبار کارڈ سکیم‘‘ کے لئے 48 ارب روپے سے زائد رقم مختص کی گئی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب آسان کاروبار …
Read More »