نئی قانون سازی : وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر نے مشترکہ اجلاس آج بلالیا

Share

صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا۔اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت زیر التواء بل قانون سازی کے لیے پیش کرے گی۔مشترکہ اجلاس کے باعث سینیٹ کا اجلاس بھی ری شیڈول، آج صبح ساڑھے دس بجے کے بجائے دوپہر ڈھائی بجے ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar