ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وفد کے دورہ پاکستان کے موقع پر شہر قائد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ایرانی صدر کل دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے جبکہ 23 اپریل کو کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں کریں گے۔ …
Read More »Pakistan
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کا3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر کل پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں، عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا، ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔ایرانی وفد میں وزیر خارجہ، کابینہ اراکین، اعلیٰ …
Read More »ضمنی انتخاب: پنجاب کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر تصادم ، لیگی کارکن جاں بحق
ضمنی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے کے واقعات رونما ہونے متعدد افراد کے زخمی اور ایک کارکن کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ، نارووال کے حلقہ پی پی 54 میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف ( سنی اتحاد کونسل )کے کارکنوں کے درمیان …
Read More »شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 86 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
مفکر اسلام اوعپاکستان کے قومی شاعر علامہ اقبالؒ کا 86 واں یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے، انہوں نے علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں میں بیداری کی نئی روح پھونک دی۔صدیوں بعد علامہ اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش …
Read More »ملک بھر میں قومی اسمبلی کے 5، صوبائی اسمبلیوں کے 16 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو گئی ، جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 2،2 سندھ کی ایک نشست پر ووٹنگ جاری ہے، پنجاب …
Read More »ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کوڈ آف کنڈکٹ جاری کردیا
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے کوڈ اف کنڈکٹ جاری کر دیا۔ضابطہ اخلاق کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کو پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعیینات کیا جائے گا، سیکیورٹی اہلکار ڈی آر او، آر او اور پریزائڈنگ آفیسر …
Read More »اسپیشل پروفیشنل پے اسکیلز پر نئی تعیناتیوں کے لیے 65 سال عمر کی حد ختم
آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق اسپیشل پروفیشنل پے اسکیلز پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ترمیم کے ذریعے تعیناتیوں کےلیے عمر کی کوئی بالائی حد نہیں ہوگی۔ ترمیم کے تحت 65 سال کی عمر کے بعد نئی تعیناتی ہوسکے گی، وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک …
Read More »میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر امریکی پابندیاں بغیر ثبوت کے لگائی گئیں، دفتر خارجہ
پاکستان میزائل پروگرام سےمنسلک کمپنیوں پر امریکی پابندی کے فیصلے پر دفترخارجہ کا رد عمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ برآمدی کنٹرول کے من مانے اطلاق سے گریز کرنا ضروری ہے۔امریکا نے چین اور بیلاروس کی چار کمپنیوں پر پاکستان کو بیلسٹک میزائلوں …
Read More »ضمنی الیکشن : موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش
پنجاب میں اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ضمنی انتخابات کے لیے سامان کی ترسیل کی کوریج پر بھی پابندی عائد ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط …
Read More »جسٹس اشتیاق ابراہیم نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، گورنر کے پی حاجی غلام علی نے جسٹس اشتیاق ابراہیم سے چیف …
Read More »