گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی ہے ۔پولیس کا کہناہےکہ فائرنگ کے وقت عمران خان …
Read More »Pakistan
ارشد شریف قتل کیس: کینیا میں پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے نئےانکشافات آگئے
پاکستانی تحقیقاتی ٹیم جوکہ اس وقت تفتیشی کام میں مصروف ہے اور. کینین تفتیش کاروں کے ساتھ مل کر نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس کی گتھی سلجھانے کی کوشش کر رہی ہے. تفتیش کاروں نے ارشد شریف قتل کیس میں میں وقار احمد کا بیان قلم بند …
Read More »چین پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےتعاون جاری رکھےگا،وزیراعظم کے دورہ چین کامشترکہ اعلامیہ
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چین پاکستان کی پائیدار معاشی ترقی کیلئے تعاون جاری رکھے گا، وزیراعظم کے دورے کے دوران باہمی تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی، ملاقات میں پاکستان اورچین کے دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، علاقائی سلامتی کیلئے پرامن اور مستحکم افغانستان …
Read More »عمران خان کو گرفتار کیا تو بلوچستان کی مچھ جیل بھیجوں گا، رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا تو انہیں بلوچستان کی بدنام زمانہ مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا رانا ثنا اللّٰہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مچھ جیل میں سیاستدان رہتے رہے ہیں، …
Read More »چینی کمپنیوں نے پاکستان میں اربوں کے نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی حامی بھرلی
چینی کمپنیوں نے کراچی میں پینے کے پانی کی فراہمی اور دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی۔چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کی صف اول کی کمپنیوں کو دورہ …
Read More »فیصل واوڈا نے عمران خان کےحکم پر پریس کانفرنس کی،راناثناء اللّٰہ کادعویٰ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ سے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے عمران نیازی کے کہنے پر پریس کانفرنس کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ میں دعویٰ سے کہتا ہوں کہ …
Read More »صحافی صدف نعیم کی بیٹی، شوہرکوسرکاری ملازمت دینےکااعلان
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے خاتون رپورٹر مرحومہ صدف نعیم کی بیٹی اور بیٹے سے ملاقات کرتے ہوئے اہل خانہ کو 50لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک بھی دے دیا۔ وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے ایوان وزیراعلیٰ میں مرحومہ صدف نعیم کی بیٹی نمرہ اور بیٹے اذان سے …
Read More »وزارت قانون کا قلمدان ایازصادق کےسپرد
وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی رہنما ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔لیگی رہنما سردار ایازصادق کے پاس اکنامک افیئرزکی وزارت بھی …
Read More »مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل مذاکرات سےچاہتےہیں۔وزیراعظم شہباز شریف
چین کے ساتھ تجارتی، سرمایہ کارانہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع فراہم کررہے ہیں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاک چین مضبوط اقتصادی شراکت داری کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے چینی اخبار گلوبل ٹائمز میں …
Read More »عمران خان کے ساتھ اس وقت لوگ ہوں گے، ہٹلرکے ساتھ بھی لوگ تھے،وزیر اعظم شہباز شریف
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا کہ ان کے لیے اپنی ذات پاکستان کو نقصان پہنچنے سے زیادہ ہے۔ لاہور میں یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعطم شہباز شریف کا کہنا تھا سعودی عرب اور چین پاکستان …
Read More »