وزارت قانون کا قلمدان ایازصادق کےسپرد

Share

وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی رہنما ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔لیگی رہنما سردار ایازصادق کے پاس اکنامک افیئرزکی وزارت بھی ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ سے استعفیٰ لے لیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar